شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے آج آزادی کے دن ناحق قید میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں
ملک کا حشر یہ کر دیا ہے کہ 25 سالہ نوجوان میر رضا علی قتل ہو جاتا ہے۔
اور اس کے والد کو کوئی انصاف دلوانے کو تیار نہیں۔
یا اللّه۔ اس ملک سے ظلم کا نظام ختم فرما دیجئے اور ظالموں کی جڑ کاٹ دیجئے۔ آمین۔
🚨🚨🚨
سہیل آفریدی نے نہ تو ہمارے ساتھ مشاورت کرکے لانگ مارچ کی کال دی نہ ہی وہ ہمارے ساتھ رابطے میں ہیں نہ کال اٹھاتے ہیں نہ بیک کال کرتے ہیں
علامہ راجہ ناصر عباس اور محمد اچکزئی کا شکوہ
عمران خان کے بہت سے وزیر جنرل باجوہ کیلئے مخبری کیا کرتے تھے، ایک آدمی تھا، اس نے مخبری نہیں کی، اس کا نام تھا شہباز گل، جب حکومت ختم ہوئی تو اس پر بہت ٹارچر بھی کیا گیا، ٹارچر کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ باجوہ صاحب نے 2،3 بار کہا کہ آ کے علیحدہ ملاقات کرو، مگر وہ نہیں گئے، حامد میر کا چند ماہ قبل دیا گیا بیان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SHABAZGIL@HamidMirPAK
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کے لیے حالات ایسے بنائے جائیں گے، کہ آپ نہ امن کے لیے آواز اٹھا سکیں گے نہ عمران خان کی رہائی کے لیے تحریک چلا پائیں گے، اس لیے جلدی کیجئے۔ اگست کے آغاز سے متعدد واقعات ان خدشات کو درست ثابت کر رہے ہیں، مراد سعید
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@MuradSaeedPTI
مران خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جو خبریں دیکھ رہا ہوں انتہائی تشویشناک ہیں۔اس ٹائم مطالبہ یہ ہونا چائیے کہ انھیں جلد ہسپتال منتقل کیا جائے اور فیملی کی ملاقات ہو تا کہ سب پتہ چل جائے کے ان کی صحت کیسی ہے ۔ حسنین رفیق
عثمان انور: جبری گمشدگیاں ، صحافیوں کا اغواء ، نو مئی ، مریدکے ، الیکشن چوری، چادر چار دیوای کا تقدس پامال ، سیاسی جماعت کے ورکروں پر بدترین تشدد وغیرہ وغیرہ
سہیل ظفر چٹھہ: ماورائے عدالت قتل ، اشرافیہ کے کرمنل بچوں کا تحفظ ، غریبوں کے قتل ، عام شہریوں کا قتل ، ڈکیتی اور گولی مارنے کے نام پر بھتہ وغیرہ وغیرہ
قاسم خان کی انٹرویو 🚨
میرا والد بہت خراب کنڈیشن میں قید ہیں، یہاں تک پانی بھی گندا دیتے ہیں۔ گندے پانی کی وجہ سے 10 لوگوں کو ہیپاٹائٹس لگا جس کی وجہ سے وہ جانبحق بھی ہوئے
گلبرگ گرین اسلام آباد میں نئے بننے والے پٹرول پمپ (PSO ) نے 50 لٹر والی گاڑی کی ٹینکی میں 57 لٹر پٹرول ڈال دیا ۔شہری کے مطابق اسکی گاڑی میں تقریباً 15 لٹر پٹرول پہلے بھی موجود تھا
جس کا بھی بس چلتا ہے وہ ڈاکے مارتا ہے کوئی روک ٹوک نہیں ، آئے دن اسلام آباد کے پٹرول پمپوں پر یہی شکایات سامنے آتی ہیں مگر اسلام آباد انتظامیہ خواب خرگوش میں ہے
وزیر داخلہ صاحب کہیں ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا سسٹم بھی کلیپس تو نہیں ہو گیا
@MohsinnaqviC42@dcislamabad@ccislamabad@PSOPakistan@PakPMO
عذرا عالم آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک سماجی کارکن اور صحافی ہیں جنہیں اسلام آباد میں اپنی والدہ اور بہنوں کے ہمراہ کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے اور ان پر اور دیگر افراد پر ریاست مخالف سرگرمیوں اور انسدادِ دہشت گردی کی دفعات کے تحت کارروائی کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، اسلام آباد میں ڈیڑھ سو سے زائد کشمیری طلباء کے خلاف انسداد دہشتگری اور ریاست مخالف سرگرمیوں کی دفعات کے تحت مقدمات قائم کر کے گرفتار کیا گیا، اس تمام ریاستی فسطائیت کی شدید مذمت کرتا ہوں عذرا عالم، ان کی والدہ محترمہ، بہنوں اور تمام کشمیری طلباء کو فوری رہا کیا جائے۔
#RightsMovementAJK
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ایک ہی وقت میں دونوں خواتین کی ہلاکت، اور پھر پولیس کی جانب سے وضاحتیں اس معاملے میں بہت تضاد ہے ۔ سامنے آنے والی ویڈیو میں دونوں خواتین بظاہر صحت مند دکھائی دیتی ہیں اور پولیس کے سوالات کے جواب بھی دے رہی ہیں۔ پھر اچانک دونوں کی موت کیسے ہوئی؟
پنجاب پولیس پر پہلے بھی ایسے معاملات میں سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ اس واقعے کی شفاف، غیر جانب دار اور مکمل تحقیقات ہونی چاہئیں، کیونکہ م��کن ہے تفتیش سے کئی اہم حقائق سامنے آئیں۔
@MohsinnaqviC42
@OfficialDPRPP
تھانہ ٹاؤن شپ کے اندر دو خواتین کی ہلاکت کا واقعہ
تھانے کے اندر دونوں خواتین کی موجودگی کی فوٹیج سامنے آگئی
دونوں ملزماوں کو فوٹیج میں پولیس اہلکاروں سے بات چیت کرتے صحت مند حالت میں دیکھا جاسکتا ہے۔
علیمہ خان کی تشویشناک خبر 🚨
عمران خان کے ساتھ یہ وہی کرنا چاہتے ہیں جو مصر میں مرسی کے ساتھ ہوا تھا۔ ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ عمران خان کو زہریلی شے یا سلو پوائنزن تو نہیں دے رہے ہیں
"وہ کہہ رہے ہیں کہ ہم آپکو Trap کریں گے" - شاہ محمود قریشی
"کردیں کردیں" - عمران خان کا مسکراتے ہوئے جواب
یہ تب کا واقعہ ہے جب عمران خان پشاور میں پریس کانفرنس کر رہے تھے اور اسٹیبلشمنٹ کے ایک اعلی عہدیدار کا شاہ صاحب کو فون آیا کہ آپ لوگ خاموش ہو جایئں ورنہ اپکو ہم ٹریپ کریں گئے اور خان صاحب نے دلیری سے کہا کہ کردیں ، پھر دنیا نے دیکھا کہ واقعی 9 مئ کا ڈرامہ ��چا کر اسکی آڑ میں اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان کے ساتھ سب سے گندہ کھیل کھیلا۔
قید تنہائی میں PM عمران خان کا بلڈ پریشر ان سٹیبل اور ایک آنکھ کی بینائی جا چکی ہے۔ ان کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔ جیل حکام سپریم کورٹ کو "سب اچھا ہے" رپورٹ دکھا کر گمراہ کر رہے ہیں۔ چیف جسٹس صاحب خود کیوں نہیں اڈیالہ کا دورہ کرتے؟ #KhanIllegallyJailed3Years
عمران خان کی بینائی 85 فیصد تک متاثر ہوئی ہوئی ہے،انکا بلڈ پری��ر بھی اب ہائی رہتا ہے،انکی بیٹوں سے مارچ کے بعد سے بات تک نہیں کروائی گئی،پچھلے سات مہینے سے انکی کسی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔