مظہر برلاس صاحب، شادی اور زنا کاری کو برابر قرار دے رہے ہیں۔ دونوں صورتوں میں "عمل" ایک ہی ہوتا ہے تا ہم ایک قانونی اوردوسرا دنیا کے ہر آسمانی تہذیب اور مذہب میں گناہ اور جرم۔
سچ ہے انہوں نے ابلیس کی عبادت کا نیا مذہب ایجاد کر لیا ہوا ہے۔
بھارت اور ایران دوست ہیں بھارت اور ہمارے مفادات مشترکہ ہیں ۔ ایرانی سفیر بھارت
علامہ ناصر زندہ ہے یا مرحوم ہو چکا ہے ؟ اور وہ ڈھائی انچ سینی والا صدیق پستی کہاں مر گیا ہے اب ؟ اس کی بھی حمایت کرو گے اب کمی کمینوں ؟
یہ ہے وہ سارا نام نہاد اسلام پسند نرا گند طبقہ ۔ جو ہر وقت وحدت امت کا راگ آلاپتے ہیں ۔ ۔انکی وحدت ایران ہے اور انکی امت اصل میں ایک ہی ہے جو کم از کم اہلسنت و اہلحدیث سے مختلف ضرور ہے ۔ ۔یہ قتل کریں دھمکیاں دیں فتوے لگائیں پھر بھی یہ تک. . فیری نہیں یہ سکردو میں آگ لگائیں وطن جلائیں سنگین نوعیت کے فتوے دیں یہ نا فرقہ واریت ہے نا متشدد فاشسٹ رویہ ہے ۔ ان نام نہاد دین داروں کے علاوہ کوئی اہلحدیث دیوبندی یا بریلوی عالم ایسی بات کہ کر بچا رہ سکتا ہے؟؟؟؟ ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہم اعتدال سے موقف رکھیں ایران پر حملوں کی مذمت کرنے کے بعد سعودیہ پر ایران کے حملے کہ مذمت کریں اور باقی اسلامی ملکوں کی حمایت کریں تو ہم امریکہ اور از را ئل کے ایجنٹ ہیں باقی سارے اسلامی ممالک انکے نزدیک غیر مسلم ہی ہیں ۔ ۔یہ اپنے ملک کی خارجہ پالیسی معاہدات کو روندنے کی بات کریں یہ پھر بھی ایجنٹ نہیں حقیقت یہی ہے کہ ہر اسلامی ملک کے دشمن اصلی ۔ ۔ی ہ ودی ایجنٹ یہی ہیں انکو یاد رکھیں اور ریاست بھی غور کر لے کون فرقہ واریت پھیلاتا ؟کون تک فیر ی ہے ؟؟جماعت فقط نام اسلامی کا نیا چہرہ اور نیا فتوی ملاحظہ کر لیں۔۔انکے جعلی فتوے کا جواب اتنا ہی کافی جو اسوقت سعودیہ اور پاکستان کے خلاف بات کرے وہی اصلی امریکی و یہو ۔ دی ایجنٹ ہے انکے ساتھ میرا رویہ ہمیشہ سے اعتدال والا ہے میری وال پر میرے تمام اسٹیٹس موھود ہیں لیکن انکی گالی برگیڈ کی مستقل ہرزہ سرائی مجھے ایڈمنز نے دکھلائی اور بتلائی ان پانچ سو ووٹ فی حلقے والی پارٹی کو جب آئینہ دکھایا تو انکو کافی تکلیف ہونی ہے اس لئے عرض ہے اتنا کریں جتنا بعد میں برداشت کر سکیں ۔ ۔انکے فتووں اور ریاست کو دھمکیوں کے بعد ہم یہی کہیں گے کہ ماشاءاللہ سب وطن دشمن اسلام دشمن حقیقی صہیونی ایجنٹ ایک جگہ ایک موقف پر متفق ہوچکے ہیں ۔ ۔ لیمیزاللہ الخبیث من الطیب
✍️
"سن 2003میں جب امریکہ نے عراق پر قبضہ کر کے سنی حکومت کو گرا دیا تو سب سے بڑے شیعہ مرجع” نےامریکہ کے خلاف جہاد کو حرام قرار دینے کا فتویٰ دیا۔
مگر آج یہی شیعہ ہمیں کہتے ہیں کہ اس جنگ میں امریکہ کےخلاف انکے ساتھ کھڑے نہ ہونا خیانت، بزدلی اور پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔
80 فیصد کھانے والے شہید کیپٹن فراز الیاس کے والدین کا لائف اسٹائل چیک کریں۔💔😭
کیپٹن فراز الیاس شہید نے اپنی سروس ٹائم میں نہ جانے کتنی بار 80 فیصد کھانے کا طعنہ سنا ہوگا۔💔🤲🏻🇵🇰😥
09 جون 2024 کو بنوں اور لکی مروت کے درمیان سڑک پر QRF گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے کا نشانہ بنایا گیا، جہاں کیپٹن فراز الیاس کے ساتھ 6 جوانوں نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔
اللہ شہداء کو جنت الفردوس عطا کرے اور اہلِ خانہ کو صبر دے۔ آمین 🤲🇵🇰
#LieutenantFarazShaheed #PakistanArmy
#SaluteToMartyrs #Respect #PakistanZindabad
#Shaheed #Officer #09jun2024 #fypシ゚viralシ
لیفٹیننٹ کرنل شہزادہ گل فراز کو مانسہرہ میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔ اس موقع پر اہلِ خانہ، ساتھی افسران، جوانوں اور معززین کی بڑی تعداد موجود تھی جو غم و اندوہ میں ڈوبی ہوئی تھی۔
وہ اپنے پیچھے اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں چھوڑ گئے ہیں ایسا خاندان جو ان کی جرات، وقار اور عظیم قربانی کی میراث کو ہمیشہ سنبھالے رکھے گا۔ وردی میں ان کی بہادری اور گھر میں ان کی شفقت کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا۔
اے مجاہد تیرے جذبے کو سلام
شہادت کے بعد تیرے رتبے کو سلام
🇵🇰🫡
بتا ناں ،،، اگر شہید ہو گیا تو کیا کرے گا ؟
جنت میں پھروں گا 🥹
مجھے بھی لے کر جائے گا ؟
میرے ساتھ والی قبر تیری 🥲
یومِ یکجہتیٔ کشمیر 5 فروری
کشمیر کے مظلوم عوام سے اظہارِ یکجہتی،
ظلم و جبر کے خلاف آواز،
اور حقِ خودارادیت کے مطالبے کے لیے ریلیاں
ریلیوں میں بھرپور شرکت کی اپیل!
کشمیر بنے گا پاکستان
#KashmirSolidarityDay
عبد الرحمٰن شہید کے جسد خاکی کا استقبال ان کے والد محترم عبد الستار نے پاک فوج زندہ باد پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعرے لگا کر کر رہے ہیں🫡🇵🇰
ایک طرف شہید کا استقبال عزت، وقار اور نعرۂ تکبیر کے ساتھ تو دوسری طرف دہشتگرد جن کے ورثاء منہ چھپائے پھررہے،یہی فرق ہے حق اور باطل میں،
یہ ہے ہمارا فخر
یہ ہیں ہمارے شیر دل جوان
یہ وہ لوگ ہیں جو ملک کی خاطر اپنے سینے پیش کر دیتے ہیں،
مگر وطن پر آنچ نہیں آنے دیتے۔
گولیوں کا سامنا ہو یا سازشوں کا،
ان کے حوصلے، جذبے اور وفا میں کبھی کمی نہیں آتی
ایسے عزم، ایسی قربانی اور ایسی بہادری کو
نہ خریدا جا سکتا ہے، نہ توڑا جا سکتا ہے، نہ شکست دی جا سکتی ہے۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ان شاء اللہ یہ جذبہ ہمیشہ سربلند رہے گا۔