بھارتی ٹاؤٹ اشتہاری امان کے دوغلے کردار کا پردہ چاک
جلسوں میں ریاست مخالف نعرے نوجوانوں کو اشتعال دلانے کی کوشش علیحدگی اور خودمختاری کی باتیں
اور جب اپنی باری آئی تو انہی ریاستی اداروں کے سامنے وفاداری کا حلف
کشمیری عوام خصوصاً نوجوانوں سے اپیل ہے کہ نعروں اور جذبات کے پیچھے چھپے مفادات کو پہچانیں
جو شخص عوام کے سامنے ایک چہرہ اور سرکاری دستاویزات میں دوسرا چہرہ پیش کرے اس کے دعووں پر سوال اٹھانا ہر باشعور شہری کا حق ہے
اگر ویڈیو اور حلف نامہ ایک دوسرے سے مختلف تصویر پیش کرتے ہیں تو فیصلہ جذبات نہیں ثبوت کریں گے
کشمیر کسی کے ذاتی ایجنڈے یا سیاسی مفاد کی تجربہ گاہ نہیں حقائق دیکھیں خود فیصلہ کریں
محمود اچکزئی صاحب آپ نے کہا میں نے آئین توڑا آئین سے گستاخی کی، آپ مجھے بتائیں کہ میں نے کونسی گستاخی کی کونسا آئین توڑا ہے؟
اگر آپ کہیں گے کہ میں ہر گھر سے ایک فرد لے کر اپنی فوج بناؤں گا پاکستان کی بجائے افغانستان کا ساتھ دوں گا تو میں یہ نہیں ہونے دوں گا،،
اسپیکر ایاز صادق ✌️
ضروری نہیں کہ اپ 14 اگست کا انتظار کریں اور جھنڈے لگا کر محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں
اپ نو مئی کے کرداروں پر لعنت بھیج کر بھی محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دے سکتے ہیں
انکے بچے بھی رات کو سوشل میڈیا پر بیٹھ کر شور مچاتے ہیں کہ سیاست دان چور ہیں اخے فوجی چور ہیں۔
خدارا اپنے گریبانوں میں جھانکیں اور پہلے اپنے اندر کا چور ماریں.
خان صاحب اس گرمی میں جیل کے اندر پگھل رہے ہیں اور یہاں شادیوں پر مرغے کھائے جا رہے ہیں ٹھٹھے اُڑائے جا رہے ہیں مخالفوں کے ساتھ جھپیاں ڈالی جا رہی ہے خان صاحب آپ مرحوم ہو جائیں یہ سب آپ کو دھوکا دے چکے ہیں
بڑھاپے کی شادی کے بعد عمران خان کے چاہنے والوں کی والدہ جمائما اپنے نئے شوہر کیمرون اور سلمان، قاسم، اور ٹیرن کے ہمراہ پاکستان آ کر خاور مانیکا سے ملاقات کے بعد عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کی قیادت کرے گی۔ یوتھیوں کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
😂😂😂😂😂😂
اقرار الحسن جو کہ ایک سابقہ یوتھیا بھی ہے اور یوتھیوں کی رگ رگ سے واقف ہے
آجکل یوتھیوں سے ہی دست و گریبان ہے
حالانکہ اس کی دوسرے نمبر والی بیگم زمان پارک میں لوگوں کو پائے کا ناشتہ کرواتی تھی 🤦♂️
سمجھ نئیں آ رئ لیکن مزہ بہت آ رئیا 😂
مریم نواز شریف کو کئی لوگوں نے ووٹ نہیں دیا تھا پھر مریم نواز شریف نے کہا رکو ذرا صبر کرو
اور پھر مریم نواز شریف نے وہ کر دکھایا جس کا کبھی سوچا بھی نہیں جا سکتا تھا
ایک غیر ملکی خاتون سیاح کا پرس گم ہو گیا جس میں 250 یورو (قیمت 83,000 PKR) تھی۔جب وہ اسے واپس ملا تو اس نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی،تاکہ دنیا کو پاکستانیوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری دکھا سکیں 🇵🇰💚
#سب_کا_شجرہ_پاکستان
ہمارے اس بھائی نے قوم یوتھ کے لئے کیا خوبصورت پیغام ریکارڈ کروایا ہے! 👌👌
سب بھائی بہنوں سے گزارش ہے کہ اس خوبصورت مسج کر اپنے گرد و نواح میں موجود تمام یوتھی بھائیوں سے شئیر کریں!