*إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا*
(سورہ الاحزاب: 56)
ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔ 🍁
💖
🍁
💔 *حسد نہ کرو* 💔
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
*"لوگوں سے بغض نہ رکھو، حسد نہ کرو،*
*ایک دوسرے سے منہ نہ موڑو، اور اے اللہ کے بندو! بھائی بھائی بن جاؤ۔"*
📚 *صحیح مسلم: 2563*