@RShahzaddk They have never considered themselves accountable .. They are prepared on a colonial mind set to rule the public , not serve them , so many Pakistanis have been illegally killed by CCD, did you ever see a conference for them?No
Because their lives don’t matter!!
@khurramchaudry اگر آپ کو واقتا دکھ ہوا ہوتا تو تاویلیں نا گھڑتے ۔ کسی بھی انسان کو بغیر عدالت قتل کرنا جب وہ تمہارے ہاتھ بندی ہو ازل سے غلط ہے ۔ آپ جو تبلیغ فرماتے ہیں اگر خود نہی کرتے تو منافقت کے اعلی درجے پر قائم و دائم ہیں ۔
@Afaq__Ahmad آئین کو تو جوتوں تلے روند دیا ہے ۔ آئین میں کہاں لکھا ہے احتجاج کرنے والوں پر کریک ڈاؤن کرو ۔ ووٹ چوری کرو ۔ اس بار بھی پورا پاکستان کشمیرویوں کیساتھ ہے سوائے چند ضمیر فروشوں کے ۔جب لمبے عرصے تک قانونی حق نہ ملے پھر لائنز دھندلا جاتی ہیں اور وہی نظر آرہا ہے پورے پاکستان میں ۔
@mustafataqvi40 1.Stop apologetic attitude towards A.nations
2.Negotiate as a strategic regional partner, 3.stop providing cheap labour
4.Only skilled professionals with Bilateral accountability
Sadly
For this to happen stop asking for Money End corruption in the country
Bring back the Law
@goneneutral لاکھوں پاکستانی باہر ہیں وہ تو ووٹ نہیں ڈال سکتے لیکن کشمیر پر اپنا تسلط رکھنے کیلئے آپ کو سیٹیں رکھنی ہیں تاکہ سالا آپ کی جوتی کے نیچے رہے ۔ ورنہ انڈین ایجنٹ ۔ پاکستان کا مفاد اسی میں ہے کہ لوگوں کو انکے حقوق دیے جائیں ۔ اور ملک بھر سے فسطائیت ختم کی جائے
@goneneutral پاکستان پر کمپاونڈ ایفیکٹ لگ چکا ہے قانون قدرت ۔ اب ایک نیا عمرانی معاہدہ ہی ملک بچا سکتا ہے ورنہ پورا کشمیر اب را کا ایجنٹ بن گیا ہے وہیں بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہا ہے ۔ یہی حال پختونوں کا ہے ۔ واشنگنٹن کو اب نئے فیصلے کرنے چاہیں پرانے اب پرانے ہو گئے
@MariaShahadv اس طرح کے مناظر مقبوضہ کشمیر میں ہوتے تھے اب الٹ ہو گیا ہے ۔ کشمیری ، بلوچی ، پٹھان سب اتنے غدار کیسے ہو گئے سمجھ نہیں آتی ۔ ہمارے فیصلے تو اب بھی واشنگٹن اور فوجی ہی کرتے ہیں پہلے کی طرح ۔ پتہ نہیں کیا ہوا ہے اب مار کے باوجود لوگ کنٹرول نہی ہو رہے
@SSadozaie بنگالی الگ ہو گئے ، بلوچی ناراض ہیں ، پختون بھی ناراض ہیں ، سندھی بھی کچھ خوش نہیں ، کشمیری سڑکوں پر ہیں ، پنجابیوں کو دبا رکھا ہے ۔ کبھی اپنے گریبان میں بھی جھانک لینا چاہیے کچھ نہیں ہوتا ۔ ہمارے فیصلے کب تک واشنگٹن کرے گا حالات اور خراب ہونگے
@SSadozaie Why did you bring the situation to this stage,
اس طرح کے مناظر تو دوسری طرف والے کشمیر میں ہوتے تھے ۔ مجھے پتہ ہے آپ لوگوں کو سوچنے کی اجازت نہیں ہے پھر بھی یہ ایک سوال تو ہے ؟
ٹرک ڈرائیور نے ڈی جی عسکری بیانیہ اڑا دیا 🔥
ہمیں انتظامیہ نے روکا ہؤا ہے, ہمیں ایکشن کمیٹی والے کچھ نہیں کہتے!!
ایکشن کمیٹی والے ہر کسی کو جانے دیتے ہیں!!
@khurramchaudry تمہارا پورا نوٹ ہی غلط مشاہدوں اور ایک کٹی ہوئ الگ تھلگ زندگی کا غماز ہے جس کا پاکستانی معاشرے کے اصل مسائل اور حل سے دور دور تک کوئ لینا دینا نہیں ہے ۔ جب آپ کی پوری زندگی کا حاصل ہی اشرافیہ کی جان اور مال کا تحفظ ہو پھر اس طرح کے ادارے ( ڈر اور خوف پھیلانے والے ) وجود میں لائے
@khurramchaudry پھر بھی دعا ہے کہ اللہ معافی اور توبہ کی ہدائت دے ورنہ ظالموں کو ہدائت نہیں ملتی بلکہ اللہ ان کا گمان اور جھوٹ ان کے دل پے مہر کر دیتا ہے ۔ پھر ان کی آخرت فرعون اور نمرود کیساتھ ہوگی ۔اور اس زندگی میں بھی مزہ چکھو گے
@khurramchaudry قانون نافذ کرنے والے جب خود ہی قانون کو روندتے ہوئے لوگوں کا قتل عام کریں گے پھر چھوٹے موٹے چور اچکے اور گینگ پھر بھی بہتر ہوئے پیسے لوٹتے ہیں لوگوں کا معاشی نقصان کرتے ہیں کم سے کم جان سے تو نہیں مارتے ۔ کیا فرق ہوا دہشت گرد میں اور تم لوگوں میں ؟؟؟
@khurramchaudry ثبوت ڈھونڈنا ، عدالت میں ثابت کرنا ۔ جیل میں رکھنا چونکہ مشکل کام ہے لہٰزا فورا سے پیشتر پار کردو ؟اس طرح تو جانوروں کا بھی کوئ شکا ر نہی کرتا جس طرح تم لوگ انسانوں کا کرتے ہو ۔ گاڑی کی حالت دیکھی ہے۔ کوئ شخص جو نارمل کے قریب بھی ہو اس قدر فائرنگ ایک کار پر نہیں کرے گا ۔
@khurramchaudry ایسے گلے سڑے معاشرے میں جہان تعلیم کا بجٹ چھے پنسلیں ہیں ۔ وہاں چوری اور ڈاکے کے علاوہ کیا ہوگا؟اکثریت جوان ملک سے باہر بھاگنا چاہتے ہیں چاہے کشتی میں ڈوب کر مرنا ہی کیوں ناپڑے ۔ بجائے روٹ کاز ٹھیک کرنے کے تم انہیں مارنے کے ہی درپے ہو ۔