وہ مجھ سے ہر حیثیت سے بڑے تھے لیکن طالب علمی سے لیکر آج تک زندگی کے ہر مرحلے میں ھمارا پچھتر سالہ ساتھ چھوٹ گیا اظہار جذبات کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں اللہ تعالی انکو درجات عالیہ عطافرمائیں اور انکے فیوض کو انکے لئے صدقہ جاریہ بنائیں اور ہم سب کو صبر جمیل کی توفیق سے نوازیں
مولانا ڈاکٹرعبد الرزاق اسکندرؒ تعلیمی وتحریکی محاذوں پرحضرت مولانا محمد بنوریؒ کی جدوجہد کےامین تھے،زندگی بھر علوم اسلامیہ کی ترویج اوردینی روایات کےتحفظ کیلیےمحنت کی،عالم اسلام کی ممتازعلمی شخصیات میں سےاورہماری دینی تاریخ کےایک روشن باب کی حیثیت رکھتےہں
#موت_العالم_موت_العالم