یہ معصوم بچہ کار صاف کرتا ہے اس کا والد نہیں ہے ۔ ویڈیو بنانے والے شخص نے جب اس سے پوچھا کہ رات کے دو بج گئے ہیں ابھی تک گھر نہیں گئے تو اس بچے نے جواب دیا کہ میری امی نے کہا ہے کہ 100 روپے ، چائے والے پاپے اور دودھ لیکر گھر آنا ورنہ نہیں آنا ۔
کیا حکمران یہ سمجھتے ہیں کعبے کا طواف کرنے اور مسجد نبوی ﷺ میں اعتکاف بیٹھنے سے وہ بخشے جائیں گے ؟ اور ان سے ایسے بچوں کا سوال نہیں ہوگا
پہلوان کی ٹانگ نیلی ہو گئی۔
حکیم: زہر پھیل گیا ہے، ٹانگ کاٹنی پڑے گی۔
مجبوراً ٹانگ کاٹ دی گئی۔ 😂😅🤣
تین دن بعد دوسری ٹانگ بھی نیلی ہو گئی۔
حکیم: یہ بھی کاٹنی پڑے گی، زہر کافی پھیل چکا ہے۔
جناب، پہلوان جی کو لکڑی کی ٹانگیں لگ گئیں۔ 😆🤓😅😂
پھر آٹھ دن بعد لکڑی کی ٹانگیں بھی نیلی ہو گئیں۔
حکیم (سوچتے ہوئے): اب سمجھ آیا... تمہاری دھوتی کا رنگ اترتا ہے، پریشانی کی کوئی بات نہیں!!! 😄
بدقسمتی سے پاکستان بھی ایسے ہی حکیموں کے ہتھے چڑھ گیا ہے
😡😡😡
خانہ کعبہ پر پہلی نظر پڑنے کے بعد انسان کے کیا جزبات ہوتے ہیں، میں اس کیفیت سے گزر چکا ہوں اور دعا ھے اللہ کریم آپ سبکو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین🤲
*اٹلی: دو معصوم بچوں کی جان بچانے والے پاکستانی نوجوان کے لیے سرکاری اعزاز*
چند روز قبل بریشیا کے ایک پارک میں معصوم بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک ایک نائجیرین شہری نے ان پر حملہ کر دیا اور بچوں کی گردن دبانے کی کوشش کی۔ اس خطرناک صورتحال کو دیکھتے ہی وہاں موجود نوید اسلم نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر حملہ آور پر جھپٹ پڑے اور اسے دبوچ لیا۔
انہوں نے پولیس کے آنے تک اس وحشی حملہ آور کو پوری طرح قابو میں رکھا۔ بچوں کو بچانے کی اس جدوجہد کے دوران نوید اسلم خود بھی زخمی ہوئے لیکن انہوں نے معصوم بچوں پر آنچ نہیں آنے دی۔
پاکستانی نوجوان کی اس غیر معمولی بہادری اور انسانی خدمت کے اعتراف میں بریشیا شہر کی میئر لورا کاسٹیلیٹی نے نوید اسلم کو اپنے دفتر بلایا اور انہیں خصوصی اعزازی شیلڈ سے نوازا۔
گجرات کے شیر دل نوجوان نوید اسلم نے کہا کہ اس وقت ان بچوں کی جان بچانا ان کی انسانی ذمہ داری تھی، انہوں نے کچھ الگ نہیں کیا بلکہ جو ایک انسان کو دوسرے انسان کے لیے کرنا چاہیے، وہی کیا۔
انتہائی ایمویشنل لمحات
تقسیم ہند کے 79 سال بعد انڈین سکھ سردار پاکستان میں اپنا گھر اور زمینیں دیکھنے آیا جب اپنے گاؤں پہنچا تو جن زمینوں پر بچپن میں کھیتی باڑی کرتے تھے وہاں زمین پر لیٹ کر روتے رہے
این اے 127 لاہور سے جماعت اسلامی کے امیدوا احسان اللہ وقاص نے تحریک انصاف کے امیدوار ملک ظہیر عباس کھوکھر کے جیتنے کی گواہی دیدی۔
میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ ظہیر عباس کھوکر تقریبا 40 ہزار کی لیڈ سے عطا تارڑ سے جیتے۔ احسان اللہ وقاص
شرم تم کو مگر نہیں آتی
@TararAttaullah
پولینڈ میں دو تین جگہوں پہ کل ایسے ہوا ہے کہ چھٹیوں کی وجہ سے گھر کے باہر بچوں نے لیموں کے پانی کا سٹال لگایا تھا اور وہ لیموں پانی بیچ رہے تھے۔
اور دنیا میں سڑیل ہمسائیے ہر جگہ ہوتے ہیں سو یہاں بھی کسی ہمسائے نے پولیس کو کال کر دی کہ یہ بچے غیر قانونی طور پر چیزیں بیچ رہے ہیں۔ جس پر پولیس نے آکر اُن بچوں سے نا صرف وہ سارا لیموں پانی اپنے ذاتی پیسوں سے خرید لیا بلکہ اُن بچوں کو شاباش بھی دی کہ آپ کاروباری سوچ رکھ کر بہت اچھا کر رہے ہیں۔
یہ خبر کل سے پولش میڈیا پر وائرل ہے اور پولیس کے اس رویے پر ہر کوئی شاباش دے رہا ہے کہ سڑیل ہمسائیوں کی بات ماننے کی بجائے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنا بہت اچھی کاؤش ہے۔
کیا وہ خود سے یہ نہیں سوچتے کہ اگر ان کی دھمکیوں کا کوئی اثر ہوتا تو آج وہ مایوسی کے اس مقام تک نہ پہنچتے؟ ہم امریکیوں کی دھمکیوں پر اعتبار نہیں کرتے۔
بہتر ہے کہ وہ اپنے بیانات سے محتاط رہیں، ہماری مسلح افواج دوسرے طریقے سے جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ وہ جو بھی کہیں گے ہم عمل کرنے والے ہیں۔ محمد باقر قالیباف
"وہ کون سا ملک ہے، جہاں کے جرنیل بھی ارب پتی، جج بھی ارب پتی، سیاستدان بھی ارب پتی، اور صحافی بھی ارب پتی ہیں؛ لیکن ملک اور عوام مفلس اور بھکاری ہیں؟" جمی ورک
@JimmyVirkk
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"ایک مخلص اور مہربان دوست نے میری بڑھتی عمر پر طنز کرتے ہوئے مجھے ریٹائرمنٹ کا مشورہ دیا ہے، ان کے مشورے مجھے ہمیشہ عزیز رہے ہیں اور مجھے ان کے مشورے پر عمل کرنے میں کوئی تردد بھی نہیں۔ صحافی کی نوکری کوئی وزارت کی طرح پکی تو ہوتی نہیں، ہوائی روزی ہے، خدائے پاک تو کونے کھدروں میں پڑوں کو بھی دیتا ہے، بوڑھے صحافی پر بھی مہربانی فرمائے گا۔ تاریخ کا سبق مگر یہ ہے کہ وزارتیں اور حکومتیں عارضی ہیں اور آتی جاتی رہتی ہیں۔ گزشتہ چار دہائیوں میں کئی ایسے آئے جو تکبر اور غرور کی تجسیم تھے اور انہیں یہ زعم بھی تھا کہ ہم کبھی نہیں جائیں گے، مگر سب کو جانا پڑا"۔ سہیل وڑائچ
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
زمین پے 20 روپے والا پین گرا ہوا تھا عمران خان نے خود وہ پین اٹھایا حالانکہ یہ پین عمران خان کا نہیں تھا،
ہم کیسے مان لیں کہ عمران خان نے ملک کا ایک روپیہ بھی کھایا ہو ✌🏻
میرے گاؤں میں بیسک ہیلتھ یونٹ ( بی ایچ یو ) میری پیدائش سے بھی پہلے کا بنا ہوا جو اب پتا چلا کہ اچانک مریم نواز ہیلتھ کلینک ہو گیا ہے۔ اسی صوبے میں ایک وزیراعلی تھا جس کا نام تھا چوہدری پرویزالہی ریسکیو 1122 انکا منصوبہ تھا اس پر پرویزالہی کا نام یا تصویر نہیں ہے لیکن پنجاب کا بچہ بچہ انہیں یاد کرتا ہے
میں حیران ہوں کہ وہ آئی ایم ایف جو عوام کو ریلیف دینے والے ہر اقدام کی مخالفت کر دیتا ہے لیکن اشرافیہ کو دی جانے والی مراعات پرکچھ بھی نہیں کہتا۔ جنید سلیم
#pakistan@ImJunaidSaleem
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں