ٹویٹر کا بڑا مقابلہ⛔
پاکستانیو آپ کو کس سے زیادہ پیار ہے
آج دیکھتے ہیں کپتان کی چپل جیتے گا
یا مریم چور
@TeamFOIK__
@FatimaKaneez__
@FatimaPTI_IK#WestandwithMaleekaBokhari
پیر افضل قادری جن کا تعلق گجرات شہر سے ہے اس نے انجنئیر محمد علی مرزا کو قتل کا فتویٰ دے کر سر کی قیمت 5لاکھ روپیہ مقرر کی ہے، اس اعلان کے بعد لوگ انجنئیر محمد علی مرزا کے ساتھیوں کو مارنا شروع کر دیا ہے ایک ساتھی جنکا تعلق حافظ آباد سے ہے اس کی موبائل شاپ پر پہنچے اور اس پر تشدد کیا اور قتل کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گئے
طلعت صاحب اس دفعہ عید والا پیکیج متعارف نہیں کرائیں گے کیا؟ یا عمران خان کا جاتے ہی ہیٹرول ڈلوانا چھوڑ دیا بھائی نے 🙏
عید کا خصوصی پیکیج:
پیٹرول قیمت اضافہ : 10 روپے