حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ جب ��ارش برسنے لگتی تو
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے :
’’ اے اللہ ! زور سے برسا اور اسے مفید بارش بنا ۔‘‘
(سنن نسائی : 1524)
@Islam_Hadees786 حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ یوں فرمایا کرتے:
’’ اے اللہ ! میں نکمے پن ‘ بے جا سستی ‘ شدید بڑھاپے ‘ کنجوسی اور بزدلی سے تیری پناہ میں آتا ہوں ‘ نیز قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔‘‘
(سنن نسائی،۵۴۵۴)
اگر اللہ تمہیں کسی قسم کا نقصان پہنچائے تو اس کے سوا کوئی نہیں جو تمہیں اس نقصان سے بچا سکے ، اور اگر وہ تمہیں کسی بھلائی سے بہرہ مند کرے تو وہ ہر چیز پر قادر ہے۔(17سورۃ الانعام)
میں گواہی دیتاہوں کہ مرزاغلام زندیق/مرتد قادیانی جھوٹامدّعی نبوّت کافر/زندیق/کذّاب ہے
اسکےتمام ماننےوالےکافرہیں اور دائرہ اسلام سےخارج ہیں
ریٹویٹ کرتےجائیں
تاجدارِختمِ نبوّتﷺّ زندہ باد🙌💝
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
مرزاغلام مرتدقادیانی رونگ نمبر��
قادیانیت فرقہ نہیں فتنہ ہے❌😡
کیا تم یہ خیال کرتے ہو کہ ہم نے تم کو بےفائدہ پیدا کیا ہے اور یہ تم ہماری طرف لوٹ کر نہیں آؤ گے؟
أَفَحَسِبْتُمْ أَنَّمَا خَلَقْنَاكُمْ عَبَثًا وَأَنَّكُمْ إِلَيْنَا لَا تُرْجَعُونَ
سُورَةُ المُؤۡمِنُونَ - 115
حضرت ابنِ مسعود رضی اللّٰه عنہ سےروایت ہےکہ
ایک شخص نے نبی کریمﷺ سے عرض کی: کون سا عمل سب سے افضل ہے؟
آپﷺ نےفرمایا:
"اپنے وقت پر نماز پڑھنا اور والدین کے ساتھ نیک معاملہ کرنا، پِهر اللّٰه کے راستے میں جہاد کرنا۔"
اَوکَمَاقَال
(صحیح بخاری:۷۵۳٤)
حضرت محمد ﷺ نے فرمایا:
"جس نے (روزہ رکھ کر بھی) بدزبانی اور جھوٹ نہ چھوڑا تو اللّٰہ تعالیٰ کو اس کا کھانا پینا چھوڑدینے کی کوئی ضرورت نہیں۔ "
Follow
@Greentvpakistan
for more updates! 💚