نئے قانون کے تحت اب جن سے نیب نے پیسہ اکٹھا کیا تو وہ عدالت جا کر کہیں گے ہمارا پیسہ واپس کرو، یہ چورملک میں 30سال سے چوری کررہےتھے، پہلے انہوں نے این آر او ون لیا اب این آراوٹولیا،اگریہ کامیاب ہوگئے تو پاکستان بنانا ری پبلک بن جائے گا۔
چئیرمین عمران خان
#نااہل
صدر مملکت نے ایک خط چیف جسٹس کو لکھا تھا اُس کا کوئی اتا پتا۔ کوئی کاروائی ہوئی ؟؟
PTI کو چاہیے سپریم کورٹ میں اپنے وکیل کے ذریعے ایک پیٹیشن دائر کریں اور استدعا کریں کہ خط پر کاروائی کی جائے
جو جو عمران خان کا عاشق ہوگا صرف وہی #نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت سے چھٹکارے کیلئے اور عمران خان کی آواز ہر ایک تک پہنچانے کیلئے اسے ری ٹوئٹ اور لائک کرے گا، کمنٹ میں خان کیلئے ایک جملہ بھی لکھو
@AitzazAhsanP @R_Gul89 تمام بزنس مین سے التجا ہے سب اپنی فیکٹری، کارخانے مالکان تمام ورکر کو ایک دن کی ہڑتال کریں پی ڈی ایم کو گھر بھیجیں
مزدور کا جینا مشکل ہوگیا.
خدا را اس ملک اور اپنے بزنس کا سوچیں ملک بچائیں عمران خان کے سنگ
The Pakistani nation will always adhere to the ideology of "La ilaha illa Allah". Imran Khan is an sovereign leader and the zealous nation of Pakistan stands with Imran Khan for the sake of its sovereignty
Are you with Imran Khan?
#مہنگائی_نامنظور#نئے_الیکشن_شفاف_الیکشن
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے ہفتہ کی شب اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں تاریخ ساز جلسے کا اعلان کر دیا، جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ملک بھر کے کئی بڑے شہروں میں بھی اسی روز جلسے ہونگے، جہاں چیئرمین کا خطاب بذریعہ سیکرین سنا جائے گا۔
#مہنگائی_نامنظور