عمران خان کے سپاہی جو ایکٹو ہوں اور خان صاحب کے لیے ٹرینڈ میں حصہ لیں سکیں
تو آپ ہمارے ساتھ مل کر کام کریں انشاللہ مل۔کر ہم خان صاحب کو ہر محاذ پر سپورٹ کریں گیں انشاللہ
ڈی ایم تشریف لائیں
@WeAre_FLS@Ch_Umeed_
نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
ہاں کہنے کو وہ خادم ہیں
یہاں الٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں
یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا
اے چاند یہاں نہ نکلا کر
#شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ@WeAre_FLS
ٹیم
@WeAre_FLS
کل بروز ہفتہ تاریخ 20 کو یہ ٹرینڈ
@SHABAZGIL#شہبازگل_بہانہ_کپتان_نشانہ
چلائے گی تو سب بہن بھائیوں دوستوں سے درخواست ہے ضرور حصہ لیں اس ظلم کے نظام کو آگر آپ لوگ باہر نکل کر نہیں روک سکتے تو کم از کم گھر رہ کر اپنی
آواز تو بلند کریں خدارا
@Ch_Umeed_ چیئرمین
میرے وطن یہ نام تیرا
اونچا رہے گا مقام تیرا
ضرورت پڑی جو میرے لہو کی
حاضر حاضر یہ غلام تیرا
(ورائٹس آف امید)
پاکستان قائد اعظم نے آزاد کروایا تھا اور حقیقی آزادی عمران خان دلوائے گا انشاللہ
ہم ہر ہد تک ساتھ ہے خان کے انشاللہ
@ImranKhanPTI@PTIofficial@OfficialDGISPR