ہمارے ائی ایس ایف پشاور یونیورسٹی کیمپس کے صدر عامر خان مروت، جنرل سیکرٹری عبدلباسط، ڈپٹی چیئرمین امان اللہ مروت اور سابقہ نائب صدر زرعی یونیورسٹی جنید زادہ کو کل رات اغواء کر لیا گیا یے، صدر عامر خان مروت کو مسلسل کئی روز سے دھمکیاں مل رہی تھی۔
@Aamirkhan155159@AmanullahISF
*✍️💫چیف آرگنائزر آئی ایس ایف شاہد خٹک کا بڑا اعلان*
*وہ جو گورنر راج لگانے جارہے تھے وہ بیغرت کہا چھپ گئے ہیں*
*اگر ہمت ہے تو لگاو گورنر راج🙂*
*#عوامی_مزاحمت_کی_للکار*
@ShahidkhattakSk
*🚨پی ٹی آئی لانگ مارچ*
*▫️صوابی پہنچنے کی تاریخ اب 12 اکتوبر مقرر.*
*▫️پشاور میں 8 اکتوبر*
*▫️چارسدہ میں 9 اکتوبر*
*▫️مردان میں 10 اکتوبر*
*▫️مردان سے صوابی 11 اکتوبر*
*▫️صوبہ بھر کے قافلوں کو صوابی پہنچنے کیلئے 12 اکتوبر کی تاریخ دیدی گئی. ذرائع🙂*
"محمد وقاص مروت "