ایک بہن کی فریاد اپنے بھائی کی بازیابی کے لیے
بلوچ معاشرے میں بہن ہمیشہ اپنے بھائی کے لیے حوصلے،محبت،ہمدردی اورجرات کی علامت سمجھی جاتی ہے۔آج فوزیہ بلوچ کے بھائی کوجبری طور پر لاپتہ کرنا دراصل ان کی سیاسی آواز کو دبانے کی ایک کوشش ہے۔
https://t.co/EyZkxGmAD0
#ReleaseDadShahBaloch
داد شاہ بلوچ کو جبری طور پر لاپتا کیے ہوئے دو ماہ گزر چکے ہیں، لیکن آج تک ان کے خاندان کو ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔
آج اس ملک میں اظہارِ رائے کی آزادی کہاں ہے؟ ایک طرف BYC کی قیادت کو من گھڑت مقدمات میں جیلوں میں رکھا گیا ہے اور ان کے مقدمات غیر شفاف فیس لیس ٹرائلز میں چلائے جا رہے ہیں، دوسری طرف BYC کے کارکنوں اور رہنماؤں کے خاندانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
فوزیہ بلوچ نے بلوچستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ریاستی جبر کے خلاف آواز اٹھائی، اور اب ان کے بھائی داد شاہ بلوچ کو جبری طور پر لاپتاکر دیا گیا۔ اختلافِ رائے رکھنے والوں کو خاموش کرانے کے لیے ان کے خاندانوں کو سزا دینا کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں۔
داد شاہ بلوچ کو فوری طور پر رہا کیا جائے اور ان کے اہلِ خانہ کو انصاف فراہم کیا جائے۔
#ReleaseDaadShahBaloch
Der Baloch National Movement (BNM) organisierte am Marktplatz in Bonn, Deutschland, eine Protest- und Aufklärungskampagne, um die internationale Gemeinschaft auf die dramatische Lage in Belutschistan aufmerksam zu machen und auf die anhaltenden Menschenrechtsverletzungen in der Region hinzuweisen. #BNMProtests #BNMinGermany
Die Demonstrierenden zeigten Solidarität mit den Opfern staatlicher Gewalt und forderten Gerechtigkeit für alle Betroffenen. Sie äußerten tiefe Besorgnis über die sogenannten „gesichtslosen Prozesse“ gegen führende Mitglieder des Baloch Yakjehti Committee (BYC), die sie als klaren Verstoß gegen grundlegende Menschenrechte und rechtsstaatliche Prinzipien bezeichneten. #EndEnforcedDisappearances
Die Teilnehmer betonten, dass verfassungsmäßige und rechtliche Rechte in Belutschistan faktisch außer Kraft gesetzt seien und dass das pakistanische Militär dort weitgehend straflos agiere. Besonders hervorgehoben wurde der Fall der BYC-Anführerin Dr. Mahrang Baloch sowie ihrer Mitstreiter, die durch intransparente und geheime Gerichtsverfahren verfolgt würden. In diesen Verfahren bleiben die Identitäten von Gerichtspersonal, Zeugen und teilweise sogar der Richter verborgen.
Zudem verurteilten die Protestierenden die anhaltenden Angriffe auf die Häuser belutschischer Aktivist:innen und politischer Führungspersonen. Wohnhäuser würden geplündert und zerstört, während Familien unter massivem Druck stünden. Angehörige von Opfern des Verschwindenlassens würden häufig gezwungen, öffentlich ihre vermissten Familienmitglieder zu verleugnen. #HumanRights
Während der Demonstration forderten die Teilnehmer die internationale Gemeinschaft auf, eine unabhängige Untersuchungskommission einzusetzen – bestehend aus Menschenrechtsorganisationen, Journalist:innen und Forschenden –, um die Menschenrechtslage in Belutschistan umfassend zu untersuchen.
Zudem richteten sie einen Appell an die Europäische Union und andere internationale Akteure, diese schwerwiegenden Menschenrechtsfragen stärker in ihren diplomatischen und wirtschaftlichen Beziehungen mit Pakistan zu berücksichtigen. Menschenrechte und Rechenschaftspflicht müssten im Zentrum jeder internationalen Zusammenarbeit stehen. #EU #Amnesty #HRW #UNHumanRights @EU_Commission@Europarl_EN@amnesty@hrw@UNHumanRights
کینسر جیسی موذی مرض میں مبتلا اس بچے ہاشم بلوچ کا تعلق تمن کھوسہ کوہ سلیمان ضلع ڈیرہ غازی خان سے ہے۔
بدقسمتی سے اس علاقے سے اربوں روپے کے معدنی وسائل تو لوٹے جا رہے ہیں لیکن یہاں کے لوگوں کو بنیادی انسانی حقوق تک میسر نہیں اور بدلے میں کینسر اور دوسری موذی امراض تیزی سے بڑھ رہی ہیں۔
ریاست اس علاقے میں بڑھتے ہوئے کینسر اور دوسرے موذی امراض پہ خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے، امراض کی تشخیص، احتیاطی تدابیر اور تدارک کیلئے کوئی موثر اقدامات نہیں کیے گئے۔
کوہ سلیمان، تونسہ شریف اور ڈیرہ غازی خان میں کینسر کے ہزاروں مریض جان سے چلے گئے اور ہزاروں مریض آج بھی علاج کے منتظر ہیں۔
Paank strongly condemns the killing of renowned Brahui poet, writer, translator, and academic Professor Ghamkhwar Hayat in Noshki, #Balochistan. His assassination is yet another devastating loss for Baloch intellectual and cultural life.
Professor Ghamkhwar Hayat, whose real name was Muhammad Khan, was a respected literary figure from Noshki and the author of more than 15 books in Brahui and Balochi literature. A lecturer since 2014 and Assistant Professor at Degree College Noshki, he dedicated his life to education, language, and the preservation of Baloch identity through poetry, translation, and scholarship.
He was targeted by Pakistan Army backed death squads near Kili Mengal, Noshki. We demand an immediate, transparent, and international investigation into his killing.
Paank has been documenting and investigating such incidents and believes that the continued killings, enforced disappearances, and targeting of Baloch intellectuals, writers, students, journalists, and activists are part of a systematic campaign carried out through state-backed death squads operating under the patronage of Pakistani security forces. Professor Ghamkhwar Hayat’s killing follows a long pattern of violence that has robbed the Baloch nation of its scholars, poets, teachers, and voices of resistance.
For years, Baloch families and human rights defenders have documented cases involving extrajudicial killings and enforced disappearances across Balochistan, while perpetrators continue to enjoy impunity. The assassination of intellectuals is an attack not only on individuals, but on the collective history, language, culture, and identity of the Baloch people.
We call on the international community, the United Nations, and global human rights organizations to urgently intervene and hold Pakistan accountable for ongoing human rights violations in Balochistan.
Silencing intellectuals will not silence the truth.
#GhamkhwarHayat #Balochistan #HumanRights #Paank #JusticeForBaloch #StopTargetingBalochIntellectuals
سیف اللہ رودینی سمیت ہزاروں بلوچ جبری گمشدہ افراد کے خاندان اجتماعی سزا کا شکار ہیں، جبر کا خاتمہ کرکے جبری لاپتہ افراد کو بازیاب کیا جائے۔
#ReleaseSaifUllahRodeni
اقوامِ متحدہ کے چارٹر و انسانی حقوق اعلامیہ کے مطابق جبری گمشدگیاں غیر انسانی جرم ہیں، اور شفاف ٹرائل ہر فرد کا حق ہے۔ کیا UN راشد حسین کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے گی؟
#SaveRashidHussain@UNinPak@EUPakistan
بلوچستان میں ریاستی جبر سے کوئی بھی محفوظ نہیں۔ آج ایک معصوم بچی، جسے اپنی ماں کی آغوش میں ہونا چاہیے تھا، بدقسمتی سے ریاست نے اسے اسکی ماں سے چھین لی اور اب سڑکوں پر احتجاجی کیمپوں میں دربدر پھرنے پر مجبور ہے۔خدیجہ بلوچ کے ساتھ تمام لاپتہ بلوچ خواتینوں کو بازیاب کیا جائے ۔
@FoziaBaloch10 کی بھتیجی اس چھوٹی سی عمر میں، جس کے ہاتھ میں کتابیں ہونی چاہئیں اور جسے اسکول جانا چاہیے تھا، لیکن وہ بلوچ دیگر بچوں کی طرح تشدد اور ذہنی اذیت کے سائے میں پروان چڑھ رہی ہے۔ وہ دوسری مرتبہ اپنے چچا کے لیے مظاہروں میں شریک ہو رہی ہے اور اس کے لیے آواز اٹھا رہی ہے۔
ہماری ماؤں اور بہنوں کی زندگیاں شاید اسی مطالبے میں گزر جائیں گی کہ ہمیں انصاف دو۔ ریاست کو اس دن سے ڈرنا چاہیے جب ہم مائیں اور بہنیں انصاف مانگنا چھوڑ دیں۔
داد شاہ کو 21 اپریل 2026 کو ریاستی اداروں نے جبری طور پر لاپتہ کیا ہے، اور اب تک ان کے بارے میں ان کے خاندان کو کوئی اطلاع نہیں۔
کل بروز اتوار داد شاہ کے لئے ایک کیمپین کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس میں شریک ہو کر فوزیہ کا حاصلہ بنیں۔
#ReleaseDaadShahBaloch
#EndEnforcedDisappearances
شمالی وزیرستان کی تحصیل سپین وام کے علاقے شادی خیل کے گاؤں حسن خیل میں مارٹر گولہ ایک گھر پر گرا جس کے نتیجے میں گل ماخان کے دو کمسن بچے شہید ہوگئے۔ اس غیر انسانی فعل کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج جاری ہے
یہ میرے بھائی غنی بلوچ کی دکان ہے.
ایک خاموش سی جگہ، جو اب صرف یادوں کا بوجھ اٹھائے کھڑی ہے۔
جب بھی اس دکان کے سامنے سے گزر ہوتا ہے، دل ایک عجیب اداسی میں ڈوب جاتا ہے۔ ایک بے نام سی گھبراہٹ سینے کو جکڑ لیتی ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے ہر چیز ہمیں اس کی کمی کا احساس دلا رہی ہو۔ 1/2
میں اب اپنی زندگی کے آخری حصے میں ہوں، میں کبیر کی تصاویر چھوڑوں گی، میں کبیر کا نام چھوڑوں گی، میں کبیر کا فوٹو اور نام بلوچ قوم کی امانت کرتی ہوں، بلوچوں میرے بیٹے کے لئے آواز آپ لوگ اٹھاتے رہنا"
والدہ کبیر بلوچ #EndEnforcedDisappearances
یہاں صحافی خبر کیا دے، اسے خود ہی خبر بنادیا جاتا ہے اور اگر مارنا مقصود ہو تو اس کا پیچھا بیرون ملک تک کیا جاتا ہے۔ بعض معاملات میں اس کی خبر اس طرح لی جاتی ہے کہ صرف اس کو ہی نہیں اس کے اہل خانہ کو بھی نہیں بخشا جاتا
#FreePress#Pakistan#ReleaseImaanMazari