لاہور داتا دربار کے باہر پولیس گاڑی پر خودکش حملے کی سخت مذمت کرتے ہیں۔
داتا دربار کے باہر خودکش ��ملے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت معصوم شہریوں کی شہادت پر افسوس۔
دھماکہ میں زخمی ہونے والوں کوعلاج و معالجہ کی ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں ۔ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
#MQMpk
ایم کیو ایم پاکستان حیدرآباد ڈسٹرکٹ کی جانب سے شہید چیئرمین عظیم احمد طارق بھائی کی 26 ویں برسی کے موقع پر ایصالِ ثواب کیلئے قران خوانی کا اہتمام کیا گیاقران خوانی کے احتمام پر فاتحہ خوانی اور دعا کی گئی جس میں ڈسٹرکٹ ٹاؤنز یوسیز شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان نے بھر پور شرکت کی
حیدرآباد۔۔
یوسی 18وائیس چئیرمین غازی محمد حسُین نے ORC کو خیر آباد کہہ کر اپنے گھر واپس آنے پر خوش آمدید کہتے ھے. ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد پہن�� کر ڈسٹرکٹ انچارج ظفر احمد صدیقی واراکین کمیٹی سے ملاقات کی دوبارہ ایم کیو ایم کے ساتھ چلنے کا عزم کیا
@ZahidMansori
@KamranAfridi90
کراچی پاکستان کا معاشی حب اور پہلا دارلخلافہ رہا ہے
وفاقی حکومتوں نے ہر دور میں کراچی کو نظراندازکیا
ایم کیوایم پاکستان پی آئی اے ہیڈ آفس کی کراچی سے اسلام آباد منتقلی کے خلاف ہر فورم پر احتجاج کریگی۔ڈاکٹرخالد مقبول صدیقی
#MQMpk@kul2471
@ImranRao_RB
@Adeelsh54944623
ایم کیوایم پاکستان سرجانی ٹاؤن
یوسی 38 وارڈ 2 یارو گوٹھ پی ٹی آئی سے واپس اپنے گھر آنے والے ساتھیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں جوائنٹ آرگنائزر شاکر خان اراکین ٹاون کمیٹی نے خوش آمدید کہا
#MQMpk@Adeelsh54944623
@ImranRao_RB
@kul2471
عالم اسلام بالخصوص اہل وطن کو رمضان المبارک کی مبارکباد
غریب ونادار افراد کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں
ایم کیو ایم پاکستان کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMpk@Adeelsh54944623
@ImranRao_RB
@kul2471
رکن رابطہ کميٹی و مئير حيدرآباد سيد سُہيل مُشہدی حيدرآباد کی موجودہ سياسی صورتحال،بلدياتی مسائل اور اختيارات کے حوالے سے K21 نيوز چينل کو انٹرويو ديتے ہوئے۔
#MQMpk@ZahidMansori@KanwarNaveedJam
@KamranAfridi90
@2mushadi@JamilNoor11
عالم اسلام بالخصوص اہل وطن کو رمضان المبارک کی مبارکباد
غریب ونادار افراد کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں
ایم کیو ایم پاکستان کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#MQMpk@ZahidMansori@MediaCellMQM
اب شہر میں تشدد کی سیاست نہیں ہوگی، پیار و محبت و امن کی بات ہوگی، سینئر ڈپٹی کنونیر عامر خان بھائی
پی ٹی آئی، مسلم لیگ الیکشن کے وقت ووٹ مانگنے آرہے ہیں، کراچی کے عوام ووٹ نہیں جوتے دیں گے، عامر خان بھائی
#آگئیMQMچھاگئیMQM