کراچی کی ٹوٹی سڑکیں اور ان پر دوڑتے ٹرالر، ٹینکر اور ڈمپر مزید کتنی زندگیاں چھینیں گے؟ ناظم آباد میں پیش آنے والا واقعہ انتہائی دلخراش ہے، پیپلز پارٹی کے 18 سالہ دور اقتدار نے کراچی کو تباہی سے دوچار کردیا ہے مگر پیپلز پارٹی کے سرپرستوں کا اصرار ہے کہ کراچی پر کنٹرول پیپلز پارٹی کا ہی ہوگا چاہے عوام اسے کتنی ہی بار مسترد کریں، شہر پر مسلط قابض میئر کا انتخاب اس کی مثال ہے.
#Karachi #SindhGovernment
@monemzafarkhan پیپلز پارٹی کو ناجائز طریقے عوام پر مسلط کرنے والوں کو عقل آ جانی چاھئے کیونکہ یہ شہر ہے تو یہ ملک ہے اگر یہ ملک نہ رہا تو اشرافیہ کے الے تللے بھی ختم ہوجائیں گے
بابائے کراچی نعمت اللہ خان رحمۃ اللّٰہ نے بطور میئر کراچی جس طرح اس شہر کو بنایا' سنوارا، کس طرح اس شہر کے انفراسٹرکچر کو چار چاند لگائے، اس کی مثال کراچی کی تاریخ میں نہ پہلے اور نہ اس کے بعد ملتی ہے۔
JI Mayor Karachi
#بابائےکراچی_نعمت_اللّٰه
کراچی کا اختیار کراچی والوں کے پاس ہونا چاہیے، حل بااختیار میگا سٹی گورنمنٹ ہے۔ ایم کیو ایم اور پی پی نے مل کر مشرف دور کا شہری حکومت کا نظام ختم کیا، اب نورا کشتی کررہے ہیں
منعم ظفر خان
امیر جماعت اسلامی کراچی
#karachi#localgovernment#jamaateislami#karachimatters
بابائے کراچی نعمت اللہ خان رحمۃ اللّٰہ نے بطور میئر کراچی جس طرح اس شہر کو بنایا' سنوارا، کس طرح اس شہر کے انفراسٹرکچر کو چار چاند لگائے، اس کی مثال کراچی کی تاریخ میں نہ پہلے اور نہ اس کے بعد ملتی ہے۔
JI Mayor Karachi
#بابائےکراچی_نعمت_اللّٰه
کراچی میں افسوسناک واقعات کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے
گزشتہ دنوں سولجر بازار میں گیس لیکج کے باعث المناک واقعہ پیش آیا ، جس میں 17 قیمتی جانیں ضائع ہوئیں
یہ واقعات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ کراچی میں کوئی مؤثر نگرانی اور انتظام موجود نہیں
منعم ظفر خان
امیر جماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
#Karachi
یہ شہر آج بھی گواہ ہے کہ جماعت اسلامی کے ناظم نعمت اللہ خان نے کراچی کو سنوارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ ان کی ایمانداری اور وژن آج بھی مثال ہے۔
JI Mayor Karachi
#بابائےکراچی_نعمت_اللّٰه
#بابائےکراچی_نعمت_اللّٰہ
بابائے کراچی نعمت اللہ خان رحمۃ اللّٰہ نے بطور میئر کراچی جس طرح اس شہر کو بنایا' سنوارا، کس طرح اس شہر کے انفراسٹرکچر کو چار چاند لگائے، اس کی مثال کراچی کی تاریخ میں نہ پہلے اور نہ اس کے بعد ملتی ہے۔
نعمت اللہ خان رحمۃ اللّٰہ کے کئے ہوئے کاموں کے حوالے سے نوجوان نسل شاید آج اتنی واقف نہیں ہے،
اس لئے اس کی شدید ضرورت ہے کہ ان کے کئے ہوئے کاموں کو سوشل میڈیا پر بھرپور انداز میں ہائی لائٹ کیا جائے۔
اسی حوالے سے آج خصوصی طور پر ٹویٹر پر ٹرینڈ کیمپین کرنی ہے۔
ذیل میں دیئے ہیش ٹیگ کے ساتھ جوائن کریں۔
👇🏻👇🏻
JI Mayor Karachi
#بابائےکراچی_نعمت_اللّٰه
کراچی اس وقت دنیا کے بدترین رہائشی شہروں میں شامل ہو چکا ہے
پانی، بجلی، ٹرانسپورٹ اور سڑکوں جیسی بنیادی سہولیات ناپید ہیں
50 فیصد سے زائد آبادی کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، لوگ ٹینکر مافیا کے رحم و کرم پر ہیں
گزشتہ کئی دہائیوں سے شہر پر مسلط سیاسی جماعتیں
کراچی کے مسائل حل کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہیں
منعم ظفر خان امیرجماعت اسلامی کراچی
@monemzafarkhan
#Karachi