بہت نیک اور پرہیزگار خاندان ہے بس اغواء برائے تاوان اور ریپ جیسے چھوٹے موٹے جرم کر لیتے ہیں۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ;:
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
🛑 سندھ میں ہیٹ ویو!
08 تا 12 جون اندرونِ سندھ میں درجہ حرارت 48 سے 52°C تک جا سکتا ہے، جبکہ کراچی میں 42°C ساتھ نمی کے باعث محسوس شدہ درجہ حرارت 45 تا 50°C رہ سکتا ہے۔
⚠️ دوپہر میں دھوپ سے بچیں، پانی زیادہ پئیں، ہلکے کپڑے پہنیں اور بچوں، بزرگوں و مریضوں کا خصوصی خیال رکھیں۔
🌡️ہیٹ برسٹ کا خطرہ، رات میں 50 ڈگری سینٹی گریڈ 🥵 ہوجائیگا ❌❌
ایسی تمام پوسٹ اور خبریں گمراہ کن ہیں برائے مہربانی ان افواہوں سے دور رہیں اور آگے فارورڈ کرنے سے گریز کریں، شکریہ
مایوس نہیں ہونا
خان کو اکیلے مت چھوڑنا
جو بھی آپ خان کے لئے کر سکتے ہو، کریں
لیکن ہمت نہیں ہارنی
چپ نہیں بیٹھنا
دل نہیں چھوڑنا
کیونکہ خان آپ کے لئے لڑ رہا ہے
متحد رہیں
اپنی جدوجہد جاری رکھیں
فتح حق اور سچ کی ہوگی
ان شاءاللہ 🤲
🛑 بریکنگ نیوز
یکم مئی سے پانچ مئی تک ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے خلاف ٹرانسپورٹرز اور مختلف تنظیموں نے احتجاجاً ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے
سب متحد ہو کر ہڑتال کو کامیاب بنائیں
#قومی_زبان#اردو_زبان