@notyourpastry کہتے ہیں ہم نےڈیفالٹ سے ملک کو نکل لیا قوم کا شکریہ ادا نہین کرتے جو ہر ماہ پندرہ سو کی بجلی جلتی ھے ساتھ چار ہزار کا ٹیکس دیتی ھے مزہ تو تب تھا جب اشرافیہ اپنے غیر پیداواری اخراجات کم کرتی
@AbsarAlamHaider آپ سے درخواست ھے وزیر اعظم صاحب سے کسی طرح رابطہ کریں اور اس مسلہ کوئی ختم کروائیں پہلے ہی کافی مسائل ہیں ، ملک کو مزید بحران کی نظر نہ کریں پیلز بجلی گیس پڑول ڈیزل کرایے اور خوردونوش کی چیزیں اتنی مہنگی ہیں لوگ خودکشیاں کر رہیے ہیں
@iAmjadKhann اسی سال فری میں چالیس روپے کرایہ تھا بجلی کے میڑ کا اب ایک ہزار روپے ھے کتنے کروڑ میڑ ہوں گے ملک بھر میں بجلی فی یونٹ مہنگی اپنی جگہ لیکن میڑ کا یہ کرایہ کس مدد میں پھر آپ شام کو ٹی وی پر بیٹھ کر کہتے ہیں ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے سارا بوجھ عوام پر ڈال کر آپ بچ گئے واہ
@Aaliashabbir سابق پاپولیشن سیکرٹری بھی دستیاب نہیں تھا رائے دینے کیلے کنور دلشاد صاحب کو الیکشن کے متعلق معلامات میں دعوت دینا کتنا اچھا لگتا ،
پنجاب میں پاپولیشن کے بارہ ہزار ملازمین مختلف محکموں میں بھجے جا رہیے ہیں
@kalsoomzeb@madam_robena ایک لاکھ کے قریب میرے شہر میں اچھی اور قدیم رسم جو اب تک زندہ و جاوید ھے فوتگی والے ایک ماہ تک کھانا نہین پکاتے رشتہ دار برداری دار و اہل محلہ کھانا پکا کر فوتگی والے گھر بھیجتے ہیں کھانا زیادہ ہونے کی وجہ پھر یہی کھانا اہل محلہ میں تقسیم ہوتا ھے تک خراب نہ ہو جائے
@kalsoomzeb@madam_robena اچھی روایتں میں سے ایک جو آج تک قائم لڑکی کی شادی پر اہل محلہ جن کو دعوت دی جاتی ھے کے علاؤہ دور دراز سے آئے رشتہ دار کپڑے برتن نقد رقم اور گندم پانچ کلو دس کو دیتے ہیں دلہن کی رخصتی کے بعد حساب کریں تو شادی پر ہوئے اخراجات کی وجہ پریشان ہوئے والدین کی اچھی خاصی مدد ہو جاتی ھے