اک ہجر جو ہم کو لاحق ہے،
تا دیر اسے دہرائیں کیا
وہ زہر جو دل میں اتار لیا،
پھر اس کے ناز اٹھائیں کیا
کوئی مہر نہیں، کوئی قہر نہیں،
پھر سچا شعر سنائیں کیا
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا
اب اس کا حال سنائیں کیا
سب نے ایک ہی تصویر کے ساتھ ایک ہی جملہ ٹوئٹ کیا ہے ہمیں تو کاپی پیسٹ کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے۔ بلکہ اس سے جو مطلب نکلتا ہے ہم لکھ دیں تو کل کا میچ بطور لاپتہ ہی دیکھیں گے 😂😂
@junaidraza01 یہ سازشی عناصر ہیں انکو پٹا ڈالنا پڑےگا اس ملک کی واحد پہچان ہماری فوج ہے جس کا ہر سولجر اپنے اہل خانہ سے دور رہ کر ملک و قوم کی حفاظت پر مامور رہتے ہیں۔
روزہ رسول وہ مقام ہے جہاں پرندے بھی گردن جھکا لیتے ہیں اور یہ بد بخت لوگ خود کے لئے جہنم کا سماں پیدا کر رہے ہیں لعنت ہے ایسی سیاست پر #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
اب کراچی والے تحریک انصاف کے ساتھ ساتھ نفیس اتحادیوں سے بھی ساڑھے تین سال کا حساب مانگیں کہ دو وزارتیں مستقل آپ کے پاس رہیں قانون اور آئی ٹی کتنے پروجیکٹس لگے کتنے کمپلیٹ ہوئے اور اگلے ڈیڑھ سال کی کیا پائپ لائن ہے ۔ ؟
#SawalKarKarachi