@IzharulHassan محترم جیسے آپ ڈاکٹر شہاب امام کو ایم کیو ایم کا نہیں مانتے ویسے ہی بہت سے لوگ آپ کو ایم کیو ایم کا نہیں مانتے۔ بہرحال آپ کون ہیں یہ فیصلہ کرنے والے۔ جناب یہی بات کنوینر بولیں ت�� پھر آگے کے معاملات طے ہو جائیں گے۔
عامر خان بھائی نے یہ بات بلکل کلئیر الفاظ میں بول دی تھی کہ جو آئین کی خلاف ورزی کرے تو کارکنان آئین اور پارٹی بچانے کہ لئے کھڑے ہوجاۓ گے
#متنازع_فیصلے_نامنظور