@IzharulHassan آپکو کتنے ووٹ پڑے اظہار صاحب آپ اپنی بیان کریں کب تک بے ساکھیوں کے بل پر اتارائینگے۔ پروردگار عالم جب یہاں تک پہنچایا ہے تو اس شہر سے ہر خرابی کے ذمہ دار کو انجام تک پہنچائے گا۔
@IzharulHassan خواجہ صاحب تو ضرور بولیں گے کیونکہ ڈاکہ تو چوکیدار کے ساتھ مل کر انھوں نے ہی مارا ہے۔ اب تو اس شہر میں بے نقاب ہی نہیں اس شہر کراچی نے انھیں ننگا کر دیا ہے۔
اب یہ اتحاد بھی بڑی اہمیت کا حامل ہے، سانحہ علی گڑھ، سانحہ سہراب گوٹھ اور گذشتہ چند سالوں قبل مہاجر پٹھان قتل عام پر ان دونوں کے ٹاک شوز نکال کر دیکھ لیں اور فیصلہ کریں کہ یہ ووٹ کے حقدار ہیں یا نہیں۔ بالخصوص مہاجر کارکنان۔
@allaboutmqm@DFSMQM@geonews_urdu@HamidMirPAK@imShami