استغفراللہ!
بلاول بھٹو زرداری فرماتے ہیں:
’’ذوالفقار علی بھٹو قبر سے حکومتیں بناتے ہیں اور حکومتیں گراتے ہیں۔‘‘
سیاسی عقیدت میں انسان کو کم از کم اپنے الفاظ کی حد تو یاد رہنی چاہیے!
#PPP#BilawalBhuttoZardari#Sindh#karachi
MQM-P leader Farooq Sattar says PTI’s opposition to administrative units in Sindh could cost the party votes in Karachi.
#TOKReports#FarooqSattar#MQMPakistan#PTI
ناظم کے نطام کو پیپلزپارٹی، ن لیگ اور پی ٹی آئی نے ختم کیا، کراچی میں کچرا اُٹھانے کا اختیار بھی سندھ حکومت کے پاس ہے، بلڈنگ کنٹرول بھی سندھ حکومت کے پاس ہے، پاکستان صحیح سے نہیں چل رہا، پنجاب میں 90 لاکھ سے زائد بچے اسکول نہیں جارہے، مفتاح اسماعیل
#SamaaTV@nadeemmalik
کامران خان صاحب نے مختصر ٹائم میں پی پی پی سائیں سرکار کی
نااہل کرپٹ اور بےایمان حکمرانی کا جو پوسٹ مارٹم کیا ہے یہ دیکھ کر انسان حیران رہ جائے کہ ان حالات میں بھی بھی #سندھ کے حکمران اور ان کے چھوٹے چور بے شرمی اور ڈھٹائی سے #کراچی اور سندھ والوں کی آنکھوں میں گھس کر جھوٹ کیسے بول لیتے ہیں جیسے انھوں نے سندھ اور کراچی کو واقعی کیلیفورنیا اور پیرس بنا دیا ہو۔۔۔
برباد کراچی چارج شیٹ
بنام پی پی پی سندھ سرکار
دنیا کا تیسرا بدترین شہر ۱۸ سالہ حکمرانی لرزہ خیز کہانی۔۔۔
نل خشک، سڑکیں تباہ، زیرو ٹرانسپورٹ
بھیانک کرپشن۔۔۔
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا #Karachi #sindh #Pakistan #MQMPakistan
کتے کی قبر نہیں دی، صوبہ کیسے دیں گے؟
محترمہ! یہ سندھ ہے، آپ کی آبائی جاگیر نہیں کہ آپ طے کریں گی کس کو کیا “دینا” ہے۔ایک منتخب رکنِ اسمبلی کا سیاسی و آئینی بحث کا جواب اس سطح کی زبان میں دینا صرف سیاسی پستی اور دلیل کے دیوالیہ پن کو ظاہر کرتا ہے۔انتظامی یونٹس کا جواب دلیل سے دیں، دھمکی اور تضحیک سے نہیں۔ سندھ کے عوام رعایا نہیں اور آپ سندھ کی مالک نہیں
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا
#نظام_بدلو_انتظامی_یونٹس_بناؤ
#SindhWantsAdminstrativeUnits
@HamidMirPAK@OfficialDGISPR@AajKamranKhan@TalatHussain12
وفاقی وزیرِ صحت کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مائیکرو بائیولوجی اور بائیوکیمسٹری کے شعبہ جات کی شیڈول اوّل میں رجسٹریشن سے متعلق امور پر صدرِ متعلقہ کونسل اور ان کی ٹیم نے تفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس میں کمیٹی کے حقائق و شواہد، سابقہ مشاورت اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیرِ صحت نے معاملے کو قانون، میرٹ اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق حل کرنے کی ہدایت کی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #Microbiology #Biochemistry #HealthPolicy #HealthcareReforms #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
وفاقی وزیرِ صحت کی زیرِ صدارت آاجلاس میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی جانب سے اب تک کیے گئے اقدامات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
اجلاس میں اب تک کی پیش رفت، کیے گئے اقدامات اور آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ وفاقی وزیرِ صحت نے متعلقہ حکام کو ضروری اقدامات بروقت مکمل کرنے اور پیش رفت یقینی بنانے کی ہدایت کی۔
#MustafaKamal #HealthMinister #PIMS #HealthcareReforms #HealthSector #PakistanHealth #Pakistan
@WHO@UNICEF@Gavi@GatesFoundation@GovtofPakistan
سندھ اسمبلی میں مونچھیں
گھما گھما کر کراچی والوں کو دھمکیاں دینے والا سنا ہے بیرون ملک نیکر پہن کر روانہ ہوچکا ہے ایسے بھیڑ کے بدمعاشوں کو #کراچی کا بیٹا
حق پرست رکن سندھ اسمبلی
فرحان انصاری ہی اپنے طریقہ سے جواب دے سکتا ہے
بتایا جارہا ہے کہ سردار چانڈیو پر
ام رباب چانڈیو کے والد چچا اور بھائی کے قتل کا مقدمہ بھی زیر تفتیش ہے اور مقامی عدالتوں کے بعد یہ معاملہ اعلیٰ عدلیہ تک پہنچ چکا ہے۔
#SindhWantsAdministrativeUnits
#انتظامی_یونٹس_تو_بنکر_رہیگا @FarhanAnsariMQM #MQMPakistan
#Karachi
پیپلز پارٹی کی سندھ میں 18 سالہ بدحکمرانی کے خلاف کراچی کی چارج شیٹ تیار ہے—اور اس چارج شیٹ کا ہر صفحہ سوال کرتا ہے کہ آخر تین کروڑ شہریوں کا قصور کیا ہے؟2008 سے سندھ پر مسلسل پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ خزانہ، پولیس، پانی، ٹرانسپورٹ، بلڈنگ کنٹرول، اسپتال، بلدیاتی نظام اور ترقیاتی بجٹ—سب اس کے اختیار میں رہے۔ پھر بھی کراچی پانی ٹینکروں سے خریدتا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ کو ترستا ہے، ٹوٹی سڑکوں پر رینگتا ہے اور اسٹریٹ کرائم کے خوف میں جیتا ہے۔کے فور دہائیوں بعد بھی ادھورا، سیف سٹی نامکمل، ریڈ لائن شہریوں کے لیے عذاب، نکاسیٔ آب تباہ اور غیر قانونی تعمیرات کا جنگل پھیلتا جارہا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں استعمال شدہ سرنجوں کا معاملہ نظامِ صحت پر مزید سنگین سوال اٹھاتا ہے۔آج On My Radar میں کراچی پیش کررہا ہے پیپلز پارٹی کی 18 سالہ حکمرانی کے خلاف اپنی مکمل Charge Sheet۔اس دھماکہ خیز OMR کو دیکھنے کے لیے YouTube لنک ضرور کلک کریں https://t.co/63orientDx