BREAKING NEWS: 22 Former international cricket captains have once again written a letter to Pakistan PM over the treatment for Imran Khan. They first wrote a similar letter in February and this one comes after Pak allegedly didn’t completely comply with SC directions.
They have laid down 3 demands:
1. That the medical board directed by the Supreme Court — including Mr Khan's own doctors — be permitted to complete a full and independent assessment of his health, particularly the reported loss of vision in his right eye.
2. That the weekly family visits reinstated by the Court be honoured without interruption or administrative delay.
3. That whatever the outcome of that medical assessment, the treatment recommended by it be provided without delay.
Three Indians - Kapil Dev, Sunil Gavaskar and Dilip Vengsarkar are among the 22 former captains.
#ImranKhan
سعودیہ نے تیل کی قیمت میں قابل ذکر کمی کا اعلان کر کے عالمی منڈی کو ہلا دیا۔ عالمی ذرائع
چاچو نے پاکستان میں تیل کی قیمت میں اضافہ کرکے عوام کو ہلا دیا۔
آئیں ان سب پر لعنت بھیجیں۔۔۔۔۔ جب بھی آپ پیٹرول یا ڈیزل ڈلوائیں یا مئی کا بجلی کا بل ادا کریں تو ان چاروں شخصیات کے آبائو اجداد، آل اولاد اور انکی بدترین گورننس کا دفاع کرنے والوں کے آبائو اجداد اور آل اولاد پر لعنت ضرور بھیجئے گا، انہیں بد دعائیں ضرور دیجئے گا۔۔۔۔
240m Pakistanis robbed by a Rs55/litre petrol hike ! costing the nation Rs11 billion. Meanwhile, the IMF has identified Rs5.3 trillion in corruption in our beloved Islamic country. The poor & middle class suffer while corrupt, heartless rulers tighten their grip on Pakistan.
پٹرول مہنگا ہونے سے فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی بھی مہنگی کرینگے،ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھیں گے،روزمرہ اشیاء کی قیمتیں بڑھیں گی،
عوام کو جینے نہیں دینا،اپنی مراعات میں ہر دوسرے دن اضافہ کرنا ہے
آج دوپہر ڈی سی وہاڑی رمضان بازار میں آلو پیاز ٹماٹر کی قیمت چیک چیک کرنے 8 گاڑیوں کے اسکواڈ میں آیا۔ دو سیڈان ، دو فارچونر، دو ڈالے اور پیرا فورس کا اسکواڈ الگ دو ڈالوں پہ۔
اب اس پروٹول اور ڈالوں کا ڈیزل ڈی سی گورایہ کے والد صاحب کی جائیداد سے تو ادا نہیں کیا گیا ، میں نے اور آپ نے ہی ادا کرنا ہے۔ مزدور آدمی کے ٹیکس پہ پلنے والے گدھ ہیں یہ جنہیں ذرا برابر شرم حیاء نہیں، غریب آدمی مر گیا مہنگائی سے لییکن انکی عیاشی و پروٹول میں ذرا برابر فرق نہیں آیا۔ تاریخ کے بدترین کردار
رات کے اندھیرے میں بننے والی حکومت نے رات کے اندھیرے میں چوری سے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا
بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ھے کہ اگر یہ ریاست مدینہ کا رمضان پر عوام کو تحفہ ھے تو شرم کا مقام ھے
عظمیٰ بخاری
"پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 لیٹر اضافہ سے صاف ظاہر ہوتا ہے حکومت نے اپنے ٹیکس اور پی ڈی ایل کی شرح جو 100 روپے لیٹر سے زیادہ ہے جو برقرار رکھا۰
پٹرولیم کی نئی قیمت 321 روپے اور ڈیزل 335 روپے فی لیٹر تاریخ کی بلند ترین سطح ہے جو اس وقت مشکل کی ماری عوام جہاں 45 فیصد غربت اور 21 سال کی بلند ترین بے روزگاری ہو صرف مشکلات کا پہاڑ کھڑا کرے گا۰ ابھی عالمی مارکیٹ میں تیل کل $80 فی بیریل کی سطح پر تھا۰ عمران خان کے دور میں تیل $120 ڈالر تک گیا تھا مگر لوکل قیمت 150 روپے فی لیٹر تک تھی۰“- @MuzzammilAslam3