#StreetMovement for Imran Khan’s health treatment and release in Swat yesterday was a reminder that people can be mobilized in less than a day for IK. Aleema Khan led spirit rallies all day; it was great to see PTI colors back in the streets.
#ReleaseImranKhan
چار دن پہلے ٹانک میں پولیس والے ایک مسجد میں جمع ہوئے ساتھ ڈی پی او بھی تھا سب نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہا کہ ہم فوج کے شانہ بشانہ نہیں لڑیں گے اور اگر ہمارا کوئی سپاہی شہید ہوا تو کسی فوجی کو جنازے میں بھی نہیں آنے دیں گے حالات یہاں تک پہنچ گئے ہیں
مولانا فضل الرحمان
They tried to crush Imran Khan & Awaam. The only thing they managed to crush was the reputation of their own institution along with country’s economy.
IK supporters will never give up!
Hope the fascism ends soon! It’s time to let Pakistan heal.
#FreeIK804#StreetMovement
مراد سعید کا منظر عام پر آنا یا نہ آنا ان کا ذاتی فیصلہ ہے۔ منظر عام پر آکر ، آدھے گھنٹے بعد گرفتار ہوکر ، کسی ٹارچر سیل میں پہنچنے کی بجائے بہتر ہے کہ مراد سعید محفوظ رہیں اور محتاط رہیں۔ جن کے پاس اختیارات ہیں ، حکومت ہے ، عہدے ہیں تحریک چلانا بھی انہی کا کام ہے۔ یہ قریب قریب ویسا ہی مطالبہ ہے جو بے نامی اکاونٹس سے کیا جاتا ہے کہ سامنے آکر خود لیڈ کرلو۔
البتہ مراد سعید کے پاس انٹرنیٹ کی رسائی موجود ہے وہ سوشل میڈیا پر بیانیے کی مہم اٹھا سکتے ہیں۔ پختونخواہ حکومت کو دباؤ میں لاسکتے ہیں۔ بغیر کسی اختیار کے ، بغیر کسی عہدے کے ، بغیر کسی تنظیمی نیٹ ورک کے مراد سعید باہر آکر کچھ بھی نہیں کرپائے گا۔
کل سوات میں جس یونیورسٹی کا افتتاح ہوا وہ عمران خان کا اتنا بڑا کارنامہ تھا جسکا ذکر مراد سعید نے اپنی کتاب میں بیان کیا تھا۔
جب تحریک انصاف کی حکومت ائی تھی تب مراد نے خان صاحب سے کہا تھا اس جگہ کا قبضہ ہم نے فوجیوں سے واپس لینا ہے ۔
خیر قبضہ واپس ہوا لیکن کل افتتاح کے وقت نالائقوں نے جو تختی لگائی اس پر مراد سعید کا نام لکھ کر اور عمران خان کا نام نہ لکھ کر اس کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی اور اصل کارنامے کی بجائے لوگ تختی کی بحث میں پڑ گئے
@naeemlodhi53 میرا ایمان ہے کہ جتنا ظلم عمران خان پر ہوا ہے اور جس صبر اور حوصلے سے ان برداشت کیا ہے ظالم نیست و نابود ہوجائیں گے۔ اللہ ظالموں کی رسی دراز ضرور کرتا ہے لیکن کھلی نہيں چھوڑتا۔
مجھے تو رسی کھینچتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔
Standing Firm Through Every Trial.
Through years of legal and political challenges, Imran Khan and his sisters continue to advocate for "Haqeeqi Azadi" for Pakistan. Their story reflects resilience in the face of adversity.
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
Standing Firm Through Every Trial.
Through years of legal and political challenges, Imran Khan and his sisters continue to advocate for "Haqeeqi Azadi" for Pakistan. Their story reflects resilience in the face of adversity.
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر