Retweet if you would like an open trial of Wheeler Dealer Mohsin Naqvi & his crony IG Punjab for Murder, Torture, Kidnappings, Ransacking & Interference in Electoral Process.
They ran character assassination campaigns of ppl based on fake cases but will themselves be sentenced for their own real crimes.
مصدقہ ذرائع کیمطابق عمران خان کی جنرل ساحر شمشاد سے نا تو کوئی ملاقات ہوئی ہے اور نا ہی اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل۔
یہ تمام خبریں عوام کو گمراہ کرکے چوری شدہ الیکشن نتائج منوانے کے لئے کی جارہی ہیں۔
آپ لوگوں کو نظر آگیا ہے کہ اس ملک کا دشمن کون ہے۔ آج سے ہم اس دشمن کی ریڑھ کی ہڈی توڑیں گے۔ ہم آج سے کینٹ میں موجود کسی بھی کاروبار ، شادی ہال ، سینما ، شاپنگ مال کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں۔ جب تک فوج واپس بیرکوں میں نہیں چلی جاتی یہ بائیکاٹ جاری رہے گا!
#boycottcantt
مردان این اے 22 سے نومنتخب ممبرقومی اسمبلی عاطف خان اور نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی عبدالسلام خان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اب مردان کے عوام کی نمائندگی یہ دونوں اراکین کریں گے اور یہ ہمارے حلقے کے عوام کا حق ہے کہ منتخب نمائندے انکی خدمت کریں۔ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں۔