ہماری مٹی ہمارا پرچم ہماری پہچان ان سب کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ۔
جو پاکستان کو کمزور دیکھنا چاہے اس سے ہماری نفرت نہیں بلکہ ہماری یکجہتی نظر انی چاہیے ۔
ایک قوم ایک وطن ایک پاکستان 🇵🇰❤️💪
سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
افواج پاکستان زندہ باد 💪
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰