@ArifRetd سر درحقیقت ہم آج بھی انھی کی راہ پر چل رہے ہیں،ہمارے قوانین اور بہت کچھ آج بھی انھی کے طے کردہ ہیں بس اب گورے واپس اپنے وطن چلے گئے اور اب ہمارے گورے صاحب چھٹیاں منانے لندن جاتے ہیں
@osinit_4 مگر ٹرمپو تو ہماری بہت زیادہ تعریف کرتا ہے اس لئے نگرانی کا لفظ مناسب نہیں البتہ انڈیا کوئی شرارت نہ کرے وہ انڈین جہاز کی نگرانی کر رہا ہو گا 🤫
@iAmjadKhann جب وزیراعظم صاحب نے قیمتیں کم نہیں کی تو باقی بھی تو دفاع ہی کریں گے کم نہ کرنے کا اور ان کا حق بھی بنتا ہے کیونکہ یہ عوام کے نمائندے تو نہیں جو کہ بتائیں کہ جب اربوں لیٹر مہنگا ہوتا ہے تب منافع کتنا ہوتا ہے؟