اعزاز سید کے ہولناک تباہ کُن انکشاف کے بعد طارق جمیل کو تلمبہ کی جامع مسجد میں کھڑے ہوکر یہ اقبالی بیان ضرور دینا چاہیے کہ “ میں آل یہود گولڈ سمتھ کے پاکستان میں ایجنٹ کے بہکاوے میں آگیا اور مدینہ جیسی ریاست کا جعلی نعرہ بلند کیا اور آج اس ظلم عظیم پر قوم سے معافی مانگتا ہوں
پی ٹی آئی کے دوست اپنے امی ابو کی قسم کھا کر بتائیں کہ کیا آج اگر جنرل فیض آرمی چیف اور عمران خان وزیر اعظم ہوتے تو فوج کے کاروبار آپ کو بُرے لگتے؟ کیا ماہرنگ بلوچ آپ کی ہیرو ہوتی؟ کیا عدالتیں آپ کو بکاؤ لگتیں؟
آپ کی لڑائی اصول کی نہیں صرف اس بات کی ہے کہ آپ کی مرضی کے لوگ نہیں۔
بھلے وقتوں میں بزرگ کہتے تھے اگر خنزیر کا نام بھی لے لو چالیس دن زبان پلید رہتی پھر ایک ایسی پلید نسل پیدا ہوئی جو خنزیر کھانے کو بھی حلال سمجھتی
اللہ رحم کرے اس ملک پر
#SayNoToKhanzeer
جن کے ووٹوں کی بھیک سے سینیٹرز منتخب ہوئے ہو، اب ان کے فارم سنتالی کا شور مچائے رکھنا ہے کہ نہیں۔ یوتھڑ صحافی بھی تھوک چاٹ کے جواب دے سکتے ہیں۔۔۔۔۔
☺️☺️☺️
سرفراز بگٹی جب آپ وزیراعلیٰ نہیں تھے تو ہمارے زخموں پر بات کرتے تھے،آج اقتدار میں آ کر ہماری آوازیں دبائی جا رہی ہیں۔ لگتا ہے آپ نے صرف اقتدار کے لیے جھوٹے وعدے کیے۔ ہم اب خاموش نہیں رہیں گے
جس طرح حکومت پیٹرول کی قیمتیں بڑھا رہی ہے لگتا یہی ہے سینٹ کے الیکشن کا خرچہ نکالا جا رہا ہے کیونکہ بلوچستان کی سڑکیں تو پچھلی اضافی قیمتوں سے بن گئی تھیں🖐️🖐️🖐️🖐️
یکم جون سے پندرہ جولائی تک شہباز حکومت نے 25روپے پیٹرول کی قیمت بڑھائی ہے حالانکہ اس دوران عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت کم ہوئی ہے
پہلے بتا رہے تھے پیٹرول مہنگا فروخت کرنے کے بعد بلوچستان میں سڑکیں بنانی ہیں اب پیٹرول مہنگ کیا ہے تو درباری ادھر ادھر کی وضاحت کے بجائے کہہ دیں بلوچستان کی سڑکوں پر مارے جانے والے پنجابیوں کے لئے قبرستان بنوانے ہیں عوام مطمعین ہو جائیں گے