🔴 صدر ایردوان:
2026 فیفا ورلڈ کپ میں چیمپئن بننے والی اسپین کی قومی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں؛ دوست اسپین کی عوام کو اپنی قوم اور ملک کی جانب سے سلام اور محبتیں پہنچاتا ہوں۔
اسرائیلی صہیونی ارجنٹائن ٹیم کو
فیفا ولڈ کپ فائنل میں شکست دینے کے بعد
سپین کا مسلمان فٹبالر لامین سجدہ شکر اور رب کا شکر ادا کرتے ہوئے
یاد رہے ارجنٹائن کو اسرائیلی صہیونی ریاست مکمل سپورٹ کررہی تھی
کیوں ارجنٹائن کا یہودی صدر اسرائیل کا گہرا دوست اور مددگار ہے
جب کہ سپین کو پورا فلسطین اور تمام عرب اور مسلمان سپورٹ کررہے تھے
کیوں کہ سپین نے فلسطین کی خاطر اسرائیل سے تعلقات توڑ لیے
اور اسرائیل کو ظالم مجرم ریاست قرار دیا
فلسطینی اور غزہ کے مظلوموں کو سپین نے پناہ دی
سپین کا بہادر وزیر اعظم پیڈرو سانچیز فلسطینیوں کا مسیحا بن چکا ہے
@sanchezcastejon
شیخہ ہِند بنتِ حمد آل ثانی نے اپنے مرحوم والد، قطر کے فادر امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی، کو سوشل میڈیا پر خاندانی تصاویر اور یادگار ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے خراجِ عقیدت پیش کیا۔
شیخہ ہِند بنتِ حمد آل ثانی نے لکھا:
”آپ نے قطر کیلئے عزت و وقار کی راہ ہموار کی اور ہمارا ہاتھ تھام کر ہمیں اُس روشن مستقبل تک پہنچایا جس سے آج ہم فیض یاب ہیں۔ آپ ہمیشہ ہمارے دِلوں میں ایک مینارِ نور بن کر ہمیں خیر اور درست راستے کی راہنمائی کرتے رہیں گے۔“
جو پاکستان کا چکر لگا لیتا وہ پاکستان کی مہمان نوازی کا دیوانہ ھو جاتا💕
اگر آپ فری گھومنا چاہتے ہیں تو پاکستان چلے جائیں، ریسٹورنٹ جائیں گے تو کوئی آپ سے پیسے نہیں لے گا، ٹیکسی میں بیٹھیں گے تو وہ فری ہوگی، اتنی مہمان نوازی میں نے آج تک زندگی میں نہیں دیکھی، یونانی صحافی
لمن صنع الإنجازات، وعلّمنا أن المستحيل مجرد كلمة… لمن حرث البحر، وشيّد العمران، ومكّن الإنسان، وصنع برؤيته مجداً نفخر به، وإرثاً خالداً، وأثراً لا يُمحى… كل عام وأنت ملهمنا وفخرنا وذخرنا يا بو راشد… كل عام وأنت نبض دبي وقائد طموحاتها نحو المركز الأول.
ہسپانوی فٹ بال ٹیم اور بارسلونا کے عالمی شہرت یافتہ نوجوان اسٹار لامین یامال نے سوشل میڈیا پر اپنے مسلمان ہونے کا فخر سے اعلان کر کے دنیا بھر کے کروڑوں مسلم مداحوں کے دل جیت لیے ہیں۔
حال ہی میں اسپین اور مصر کے مابین کھیلے گئے میچ کے دوران گراؤنڈ میں کچھ شائقین کی جانب سے اسلام مخالف نعرے بازی کی گئی، جس کا کرارا جواب دیتے ہوئے لامین یامال نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ "میں مسلمان ہوں، الحمدللہ" اور کھیل کے میدان میں مذہب کا مذاق اڑانا نسل پرستی کی بدترین شکل ہے۔
مراکشی نژاد مسلم گھرانے سے تعلق رکھنے والے لامین یامال نہ صرف میچ سے قبل میدان میں باقاعدگی سے دعا مانگتے ہیں بلکہ فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گول اسکور کرنے کے بعد میدان میں سجدہِ شکر ادا کر کے بھی اپنے پختہ اسلامی شعائر کا عملی ثبوت دے چکے ہیں۔
ترکی میں 2016 کی ناکام فوجی بغاوت میں شریک ایک ترک فوجی کا دعویٰ
میں صرف پانچ دن پہلے ہی فوج میں شامل ہوا تھا، ہمیں بتایا گیا تھا کہ یہ ایک معمول کی فوجی مشق ہے، بغاوت نہیں۔