اسحاق ڈار کے نواسے کو 2گھنٹوں میں 15کی کال پر گرفتار کریا
کو ہتھکڑی لگا کر عدالت میں پیش کیا گیا
بطور وزیراعلیٰ مریم نواز کے کردار میں کوئی کوتاہی نظر نہیں آرہی۔
Paid my respects and conveyed deepest condolences on behalf of the Government and people of Pakistan, to the Government and brotherly people of Iran at the funeral ceremony of the late Supreme Leader of the Islamic Republic of Iran, Shaheed Ayatollah Sayyed Ali Khamenei.
The late Supreme Leader’s wisdom, leadership and profound influence on Iran and the wider region will be remembered for generations.
To demonstrate our solidarity with the Iranian people, I was accompanied by a high powered delegation including DPM Ishaq Dar, CDF & COAS Field Marshal Syed Asim Munir, senior Parliamentarians, including Chairman Pakistan People's Party Bilawal Bhutto Zardari and Speaker of the National Assembly Sardar Ayaz Sadiq, as well as senior Ministers and government officials.
As a brotherly neighbor, Pakistan stands with Iran in this time of grief.
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کے لیے نئی سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب بیرونِ ملک یا پنجاب سے باہر رہتے ہوئے بھی پنجاب میں پیش آنے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال کی اطلاع براہِ راست ایمرجنسی 15 پر دی جا سکتی ہے۔ اتھارٹی کے مطابق پنجاب سے باہر موجود افراد 042-111-111-015 جبکہ بیرونِ ملک مقیم پاکستانی +92-42-111-111-015 پر کال کر کے اپنے اہلِ خانہ، عزیزوں یا دوستوں سے متعلق کسی بھی ایمرجنسی کی اطلاع دے سکتے ہیں۔
@MaryamNSharif
@cutehunmee یہ بی بی ہر جگہ اپنی قیمت لگواتی نظر اتی ہے کبھی حکومت اس سے عربوں دینے کے لیے تیار ہوتی ہے اور کبھی اقوام متحدہ سے ملینز اف ڈالر دینے کو تیار ہوتی ہے۔
نواز شریف اور نون لیگ کو ہماری فیملی 90 کی دہائی سے سپورٹ کر رہی ہے۔ نواز شریف کے دو ادوار مجھے اچھی طرح یاد ہیں، 97 والے دور میں میں پشاور یونیورسٹی کا طالب علم تھا۔ اب آپ میرے لیے فیصلہ کریں کہ اگر نواز شریف کے بغیر موجودہ حکومت ایسے فیصلے کر رہی ہے جو عوام کی زندگی مشکل بنا رہے ہیں، ایلیٹ کو نواز رہی ہے اور عوام کو نواز شریف جتنی سہولیات نہیں دے رہی تو کیا ان عوام دشمن فیصلوں کی تعریف کی جائے یا تنقید کی جائے تاکہ نون لیگ اپنا راستہ درست کرے؟
اگر نون لیگ کی حکومت ناکام ہوئی اور عوام کے غصے کا نشانہ بنی تو نتیجہ کیا ہوگا؟ ملک کہاں اور کس کے ہاتھ جائے گا؟
@FatimaPTI_IK عمران خان کو نیلسن منڈیلا بننے کی نہیں بلکہ سیاسی قوتوں سے ڈائیلاگ کرنے کی ضرورت ہے سیاستدان اور پارلیمنٹ ہی اس کے لیے راستہ بنا سکتے ہیں