@PtiPromo مجھے نہیں معلوم کہ جناب کتنا پروموٹر ہے PTI کا، لیکن ان جیسے پوسٹوں سے ایک بات تو ضرور ہے، کہ ملک عدنان خان سے پرسنل کوئی بغض ضرور ہے، ورنہ 24 نومبر میں آبھی وقت ہے، اور جناب نے ایسی پوسٹ کرلی۔ 24 نومبر سے پہلے کسی بھی لیڈرشپ کے خلاف ایسی پوسٹ پروپیگینڈہ ہوسکتا ہے سچ نہیں۔
@TaufiqA50147277@Hijabrandhawa1 انتہائی آدب کے ساتھ تاریخ قوم آفغان کی بہادری اور غیرت کے بارے لکھتی ہے۔ لیکن ہم نے آفغانیوں کو ایک برادر ملک کے رہنے والوں کے نام پر نہیں آپنایا، بلکہ ان بےچاروں کا ستیاناس کرنے والوں کا ساتھ دیکر ڈالر کمائے۔ ان پر ہم نے احسان نہیں ظلم کیا ہے۔ کیونکہ ان کو تجربات کا اندھن بنایا
@Dr_FirdousAwan بہت ہی افسوس سے کہنا پڑتا ہے، کہ تیرے جیسے لوٹے لوٹیاں بھی استحکام پاکستان کی بات کرتے ہیں۔ اور ہاں دلادوں کہ ابھی کچھ دن پہلے تک اُن مٹھی بار عناصر میں تم جیسوں کا بھی شمار ہوتا تھا
@MaleehaHashmey جب نیت میں کوٹ ہو اور چاپلوسی حد سے زیادہ ہو تو ایسی ہی صفائیاں دینی پڑتی ہے، جیسے @_Mansoor_Ali دے رہا ہے۔ ورنہ سیدھے سیدھے کہہ دیتے کہ اپنی چوری کی صفائی دے نہیں سکتے اور الزام مجھ پر لگارہے ہو۔ کہہ دیتے چوری کی ہے یا نہیں جواب دو۔ لیکن منصور کو حد سے زیادہ چاپلوسی رس نہ آئی
@ImranRiazKhan یہ کون نمودار ہوگئے میں نے تو اج سے پہلے ان کا نام تک نہیں سنا.
کہی یہ بھی اُن کی طرح ہے تو نہیں، جن کو لوگ رنگ نمبر کہتے ہیں؟
اللہ تعالیٰ ہمارے اسلام کی حفاظت اور ہم مسلمانوں پر رحم فرما