@amalqa_ قرآن کے نزول کا مقصد:
كِتَابٌ أَنزَلْنَاهُ إِلَيْكَ مُبَارَكٌ لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ وَلِيَتَذَكَّرَ أُولُو الْأَلْبَابِ۔
یہ ایک بابرکت کتاب ہے جو ہم نے آپ کی طرف نازل کی تاکہ لوگ اس کی آیات میں غور کریں اور عقل والے نصیحت حاصل کریں۔
Surah Sad 38:29
@amalqa_ ✳️سورۃ البقرہ 2:185
شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ
“رمضان کا مہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا۔
✳️سورۃ الدخان 44:3
اِنَّا أَنْزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُبَارَكَةٍ
“بے شک ہم نے اسے ایک بابرکت رات میں نازل کیا۔
#EidMiladUnNabi
غالب ثناء خواجہ بہ یزداں گزاشتم
کہ آں ذات پاک مرتبہ دانِ محمد است
غالب میں نے اپنے خواجہ (محمد رسول ﷲﷺ) کی تعریف ﷲ پر چھوڑ دی ہے کہ وہی ذاتِ پاک محمدﷺ کا مرتبہ جانتی ہے۔
@_MuslimByChoice بہت ہی زبردست کام کر رہے ہیں فرقان صاحب۔
تحقیق کا عنصر لگ بھگ ہمارے ہاں نا پید ہی ہو چلا ہے۔ اللہ بھلا کرے اس نیک کام کو جاری رکھنے کا۔ دعائیں 🤲🏻