یہ جنگ عمران خان کی نہیں
یہ آپ سب کی جنگ ہے
یہ سیاست ئنہیں یہ جہاد ہے !
سٹریٹ مومنٹ ہماری اپنی آزادی کی تحریک ہے
کسی لیڈر کی نہیں ہماری اپنے شعور اور قوم کی ہے
اس تحریک کو اپنائیے تماشائی نہ بنیں بلکہ برابر کے شریک ہوں اور اس کو بڑھائیں تاکہ قوم کا مستقبل بچایا جا سکے ،
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
Unshakable in their resolve, the sisters stand determined to free their brother from unjust captivity. Their fight is not just for his release, but to reclaim what belongs to every Pakistani, their rightful, true freedom (Haqeeqi Azadi)
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
عمران خان، حقیقی آزادی کا رہبر۔
قاتلانہ حملے ہوئے، گولیاں چلیں، قید و تنہائی مسلط کی گئی، مگر نہ حوصلہ ٹوٹا، نہ عزم جھکا۔
وہ آج بھی بے خوف، ثابت قدم اور استقامت کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔ پاکستان کے لیے، حقیقی آزادی کے لیے، ہر قربانی دے رہے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
Standing Firm Through Every Trial.
Through years of legal and political challenges, Imran Khan and his sisters continue to advocate for "Haqeeqi Azadi" for Pakistan. Their story reflects resilience in the face of adversity.
#بزدل_لیڈرشپ_بہادر_علیمہ_خان#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
یہ تحریک کسی ایک شخص یا ایک جماعت کی نہیں، بلکہ بیدار شعور رکھنے والی پوری قوم کی تحریک ہے۔
ظلم، جبر اور قید سے آوازیں دبائی نہیں جا سکتیں۔ حق اور آئین کی جدوجہد ہر قربانی مانگنے کے لیے تیار ہے، مگر ناانصافی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
#StreetMovementForKhan#ReleaseImranKhan