@Rescue1122Pak@anwaar_kakar@GovtofPakistan
لمہ فکریہ!
ایک طرف مریضہ کو چنگچی میں لے کر جارہے تو دوسری جانب ہمارے ریسکیو جوان پانی بھرنے کے لیے ایمبولینس سروس کا استعمال کررہے
@PTAofficialpk@Zongers@MoitOfficial
ایک سال سے مسلسل زونگ نیٹ ورک سے انٹرنیٹ کا مسئلہ حل نہیں ہورہا۔میرے علاؤہ کئی صارفین انٹرنیٹ کے مسائل سے دوچار ہیں۔متعدد بار کمپلینٹ کرنے کا باوجود زونگ نیٹ ورک کی انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہوئی۔میں اب زونگ کا بائیکاٹ کررہا ہوں
#zongbycot
@Zongers@PTAofficialpk
زونگ نیٹ ورک کی انتہائی گھٹیا سروس بن چکی ہے لاہور کےمتعدد علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے انٹرنیٹ بلکل بھی ورک نہیں کررہا۔۔کمپلین سینٹر پر بیٹھے ملازمین کو بھی نہیں پتا یہ کب تک مسئلہ حل ہوگا۔۔۔
@ceolesco@Lescoofficial@lescoofficial01
گزشتہ 2 دن سے مسلسل صبح کے وقت 5گھنٹے تک قرطبہ چوک،جیل روڈ،وارث روڈ دیگر علاقوں میں بجلی غائب،ایکسئین واپڈا بجلی کی فراہمی معطل ہونے سے لاعلم
یہ تو لاہور شہر کی صورتحال ہے
نوٹ: تاحال بجلی بند
@Lescoofficial@hinaparvezbutt@CMOPunjabPK@PakPMO
لاہور کئی علاقوں میں رات گئے سے بجلی غائب، لیسکو حکام کا جواب دینے سے گریز،صوفیہ آباد،قصور روڈ،نشتر کالونی اور کوٹ لکھپت کے متعدد علاقوں میں تاحال بجلی بحال نہ ہوسکی
@Lescoofficial@PakPMO@CitizenPortalP1@Hammad_Azhar
صبح تقریباً 8بجےسے قرطبہ چوک،جیل روڈ،مزنگ،فیروزپور روڈ پے بجلی کی فراہمی معطل۔۔۔تاحال بجلی آنےکےکوئی امکانات نظر نہیں آرہے۔۔۔سردیوں میں اگربجلی کی صورتحال ہے تو گرمیوں میں کیا ہوگا۔۔؟ یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے
@PakistanPMDU@Lescoofficial@CMPunjabPK@Hammad_Azhar گزشتہ کئی گھنٹے سے زائد عرصہ سے مزنگ،جیل روڈ اور دیگر لاہور کے علاقوں کی بجلی بند،ایکسین اور ایس ڈی او اسلامیہ پارک سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں دیا گیا
@PakistanPMDU@PakPMO@Lescoofficial گزشتہ دو گھنٹے سے زائد عرصہ سے مزنگ،جیل روڈ اور دیگر لاہور کے علاقوں کی بجلی بند،واپڈا حکام جواب دینے سے گریز،اگر ٹویٹ کیا جائے تو واپڈا کی طرف سے اعتراض کیا جاتا ہے
@Lescoofficial@PakistanPMDU@CMPunjabPK گزشتہ دو گھنٹے سے زائد عرصہ سے مزنگ،جیل روڈ اور دیگر لاہور کے علاقوں کی بجلی بند،واپڈا حکام کے شکایت سیل نمبرز کام کرنا چھوڑ گئے،ایس ڈی او،ایکسین اسلامیہ پارک کا کال اٹینڈ کرنے سے گریز
@CMPunjabPK@FDPunjab@PakistanPMDU
لاہور ٹیمپل روڈ مزنگ پر موجود کراچی ریڈ روک کے نام سے ریسٹورنٹ پر عوام کو چکن خراب گوشت کھلایا جانے لگا،پنجاب فوڈ اتھارٹی اس معاملے پے خاموش