ویسے پنجاب اسمبلی میں موجودہ اپوزیشن سے زیادہ ماٹھی، خاموش، بے اثر اپوزیشن کسی اور پنجاب حکومت کو نہیں ملی، سیلاب، مہنگائی، سانحہ پاکپتن، سانحہ ساہیوال، ڈینگی سمیت ہر پر ایشو پر الحمد للّہ خاموش ہیں۔
میں نہیں جانتی یہ شاعر کون ہے مگر اس کا حلیہ اور ننگے پاؤں ہونا
ثابت کرتا ہے
کہ اس کی شاعری کی دھوم ، قدر شاید اس وقت ہو
جب اس کو دنیا کی بے ثباتی
ٹھکرا چکی ہو
مگر اس کا کہا گیا ایک ایک لفظ سونے میں تولنے کے قابل ہے
محبت دھرم پیروں کا
محبت دین فقیروں کا
محبت نوح کی کشتی
محبت ساز داؤدی
بازوق قارئین کے لئے۔۔۔۔۔
فائنل وارننگ⚠️
پی ٹی آئی لیڈران کو فوری طور پر آئی ایس آئی سیکٹر کمانڈرز کیساتھ ملکر فکسڈ میچ کھیلنا بند کرنا ہوگا، بس بہت ہوگیا ڈرامہ۔ اب جو جو ہینڈلرز سے ملاقات/بات کرے گا، اس کا نام سامنے لایا جائے گا۔
ذوالفقار علی بھٹو کے جوڈیشلُ قتل کے ذمہ دار اس وقت کے جرنیل اور جج تھے! مگر پچاس برس گزرنے کے بعد بھئ وہی خوفناکُ صورتحال ہے! عمران خان پہ بناے گئے تمامُ مقدمے گھٹیا اور بوگس ہیں اور یہ جانتے بوجھتے ہوے بھی جج صاحبان اسٹیبلشمنٹ کا کھیل کھیل رہے ہیں! کوئی یہ نہ سوچے کہ انھیں پتہ نہیں ہے کہ کیا جرم ہو رہا ہے! جعلی مقدموں کو اسپورٹ کرنے والے تمام عناصر پاکستان کے خلاف جرم کا حصہ ہیں! اور یہی وجہ ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے کیونکہ مجرم نظام کو کنٹرول کر رہے ہیں! https://t.co/v9yXnE1r93 via @YouTube