> امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا اسمبلی کے اجلاس سے مکمل خطاب
*آڈیو*
> پی ٹی وی پارلیمنٹ پر نشریات بند
> جبکہ نیشنل اسمبلی کی سرکاری لائیو اسٹریم بھی معطل۔
> اسمبلی کے اسکرینوں اور اسپیکرز پر بھی آواز بند کردی گئی۔۔
#MaulanaOneManArmy
حکومت یزید کی راہ پر چل پڑی ہے جس کے مقابلے میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اصلی پیروکار بن کر کھڑا ہے
✌️👊
#MaulanaOneManArmy
حڪومت قائدِ جمعيت جي آواز کي دٻائڻ جون هر طرح ڪوششون ڪيون پر قائد محترم جي پرسنل ميڊيا ڪوآرڊينيٽر آڊيو خطاب وسيلي اهو پيغام عوام تائين پهچائي ڇڏيو ڪيترابيان سينسر ڪندؤ
اسين قائد جا ورڪر ميدان ۾ موجود آهيو ۽ اِن شاءَ الله سندس آواز عوام تائين پهچائيندا رهنداسين
#MaulanaOneManArmy
تمام صحابہ ڪرام رضہ جنت ۾ پھچي چڪا آهن!
ڪنھن جي بڪواس ڪرڻ سان ڪو فرق نه ٿو پوي. ✊
قائد سنڌ علامه راشد محمود سومرو صاحب جو لاڙڪاڻي
۾ ايمان افروز ۽ جرئتمنداڻو خطاب.
#MaulanaOneManArmy
بفعل حکومت کے۔۔
احترام اتنا کرتے ھیکہ اپکی آواز عوام تک پہنچنے نہیں دیں گے۔۔
لیکن حکومت شائد یہ بھول چکی ہیں کہ ہماری آواز دبانا اتنا آسان کام نہیں،
ہم ہر میدان میں بہر صورت قائد محترم کی آواز پوری دنیا تک پھیلا کر رہیں گے ان شاءاللہ 🏁 💖
#MaulanaOneManArmy
مولانا صاحب کی کشمیر سے متعلق گفتگو اہمیت کی حامل ہے اس کا تعلق ناصرف تحریکِ آزادی کشمیر سے نہیں پاکستان سے بھی ہے، حکومتِ پاکستان اس معاملے میں مولانا صاحب کو ویلکم کرے گی۔
~ رانا ثناءاللّٰہ کا قومی اسمبلی اجلاس میں اظہارِ خیال
#MaulanaOneManArmy
قومی اسمبلی میں مولانا فضل الرحمان کی تقریر بلیک آئوٹ کر دی گئی ۔جوں ہی مولانا نے نواز شریف اور آرمی چیف کا نام لیا تو نشریات بند کر دی گئی ۔
#MaulanaOneManArmy