آج انشاءاللہ بلوچستان کی ہر گلی سے جمعیت علماء اسلام کا کارکن نکلے گا
پرچم نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ میں اٹھا کر
چلنے لگے گا۔۔۔۔۔۔
دشمن کے سینے کو کو جلا کر چلنے لگے گا
#چلوچلو_کوئٹہ_چلو
سوشل میڈیا ساتھی خصوصاً وزیرستان کے ساتھیوں کو باخبر کیا جاتا ہے کہ بوراخیل اور عیدک اقوام کو اس وقت سخت تصادم کا سامنا ہے.ساتھی بھرپور آواز اٹھائے تاکہ دونوں اقوام خونریزی ہونے سے بچ سکے.🙏😥🙏
#ختم_نبوۃﷺکانفرس_چناب_نگر
ہمیں بھی افسوس ہے کہ اداروں کا نام کیوں آرہا ہے کیا یہ سب اداروں نےخود نہیں کیا، اب بھی وقت ہےکہ حقیقی جمہوریت بحال کریں
گجرانوالہ کراچی میں بڑی بھرپورشرکت رہی ہےیہی توقع ہمیں دیگر شہروں سے بھی ہے
ہمارا عقیدہ ہےکہ اداروں کوعدلیہ اسٹیبلشمنٹ کسی کوبھی سیاست میں انوال نہیں ہوناچاہئے