آپ صرف ان سرکاری ملازمین کےدکھ تصور کیجئے جو بیس پچیس سال سروس میں گزار چکے ہیں اورانہیں اچانک پتہ چلےکہ انکی پینشن پہ ڈاکہ پڑ گیاہےجس کےآسرے وہ کئی سہانے خواب سجاۓ بیٹھے تھے۔
تو وہ بیچارہ دھرنا نہ دے تواورکیاکرےسڑک پہ نہ بیٹھ تو اورکیا کرےانکاساتھ دیجئےان کی آواز بنیے
ناصر ادیب
سارا بوجھ عوام پر مت ڈالیں۔ وزیر مشیر جج جرنیل بیوروکریٹ سیاستدان، MNAs، MPAs سب کا مفت پٹرول ختم کریں۔ وفاقی و صوبائی حکومتیں امیروں سے ٹیکس لیں اور غریوں پر خرچ کریں۔
This Proposed SIT-IN in front of Civil Secretariat Punjab would exalt our character as we would leave a new landmark for the generations to come insha'Allah
#Fight4Right