ڈاکٹر ندیم نصرت بھائی نے پاکستان بھر میں انتظامی یونٹس کے قیام کا فارمولہ اور روڈ میپ بھی پیش کیا اور آج پاکستان بھر میں محب وطن پاکستانی کراچی شہری سندہ پہ مشتمل انتظامی یونٹ کے قیام کے لیے جدو جہد کررہے ہیں یہ نشست مزید الجھے سوالوں کے جواب دے گی
#karachi
ڈاکٹر ندیم نصرت بھائی نے پاکستان بھر میں انتظامی یونٹس کے قیام کا فارمولہ اور روڈ میپ بھی پیش کیا اور آج پاکستان بھر میں محب وطن پاکستانی کراچی شہری سندہ پہ مشتمل انتظامی یونٹ کے قیام کے لیے جدو جہد کررہے ہیں یہ نشست مزید الجھے سوالوں کے جواب دے گی
#karachi
Very well said Mustafa kamal has finally come of age. He is really making his presence felt at the political scene. The way he is making such brave statements and the way ppp is targetting him. He needs to beef up his security, Sindhi racists are really after him.
جب آپ الگ تھے تو محفلوں میں قائد سندھو دیش کے لیے رائے یہ تھی یہ تو منافق قوم فروش نشئی اور زنا خور ہیں اس نے پوری قوم کا بیڑہ غرق کردیا اب جب دوبارہ غلاظت کھائی ہیں تو فرشتہ لگ رہا ہیں تم جیسا بے غیرت نہیں دیکھا
@OfficialMQM
آپکا بائیو کسی تعرف کا محتاج نہیں پر
ایم کیو ایم سے نفرت اور TRP حاصل کرنے کے لئے ایک دہائی پرانی خبر چلائی وہ بھی ۱۷ ستمبر کو جو بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی سالگرہ کا دن تھا۔ آپکی اس غیر ذمہ دارانہ ٹوئیٹ پر آپ کی نفرت ایمانی اور ذہنیت آشکار ہونے پر آپکو امت اخبار جوائن کرنا چائیے جہاں صرف نفرت و تعصب کے کورس کرائے جاتے ہیں
پیپلزپارٹی کے خاص کراچی کے کارکنان اور اچھے لوگ چاہتے ہیں کراچی انتظامی یونٹ بنے، سعید غنی کو کراچی کا نہیں سمجھتا، اب دیکھتے ہیں کس طرح سے چنیسر گوٹھ سے اب سیٹ نکالتے ہیں، فیضان راوت
#ZarayeNews#Karachi
یہ ٹھیک ہے کہ پیپلز کراچی کے لوگ کراچی کو انتظامی یونٹ بنانا چاہتے ہیں لیکن ان پر پارٹی کا دباؤ ہے ۔
غداری کا لیبل لگائے جانے کا ڈر ہے۔
مگر سعید غنی سے متعلق فیضان راوت کی بات سے متفق نہیں ۔ سعید غنی کراچی والے ہیں ۔ ہمارے بھائی ہیں۔
رائے میں اختلاف ہے۔