Rest in peace beautiful soul you were only 15 an orphan with so many dreams and a whole life ahead of you may Allah grant you highest place in jannah may your killers face justice for the innocent life they took you deserved so much better than this cruel world💔
ٹرمپ،صہیونیت اور شہباز شریف کیلئے دھچکا۔۔۔شہباز شریف کیساتھ تعزیت۔۔
🔊 ناوی پِلّے نے ۲۰۲۶ء کا نوبیل امن انعام جیت لیا۔
وہ جنوبی افریقہ سے تعلق رکھنے والی جج ہیں، جنہوں نے جنسی تشدد اور ریپ کو نسل کشی کی کارروائیوں کے طور پر تسلیم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، اور یہ نتیجہ اخذ کیا کہ اسرائیل نے غزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کیا ہے۔
"If you clap a little more, I may share this prize with Trump."
😁😁😁
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
ٹویوٹا فورچونر سے اتر کر موٹر سائیکل پر سوار ایک عام شہری پر ہاتھ اٹھانا بہادری نہیں، بزدلی کی علامت ہے۔ سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ وہ شہری مدد کے لیے پولیس اہلکار کی طرف دیکھتا رہا، مگر پولیس اہلکار خاموش تماشائی بنا رہا۔ آج مجھے اپنے اور اپنے نظام پر افسوس ہے کہ ہم ایک عام شہری کو تحفظ دینے میں بھی ناکام ہو رہے ہیں۔ ان شاء اللہ، اس واقعے میں ملوث شخص کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور اسے ایک مثال بنایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی طاقت کے زعم میں قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے کی جرات نہ کرے۔ @MaryamNSharif
North Delhi: Sameer, a resident of Yadav Nagar, lives alone with his mother. He earns a living by driving an e-rickshaw from Jeevan Park. Recently, his e-rickshaw was stolen.
Sameer somehow managed to track down both his stolen e-rickshaw and the thief, capturing him himself. Afterwards, he brought the thief and his retrieved e-rickshaw to the police station to lodge a formal complaint.
However, it is alleged that instead of taking action on his complaint, the police officers severely beat Sameer himself.
اخر کار وہی ہوا ہے جس کا ڈر تھا سلیمان غائب ہوا ہے تین دن ہم نے ٹرینڈنگ پر رکھا ہے اور چوتھے دن ہم نے اس کو عام خبر کی طرح سائیڈ پہ رکھ دیا ہے اور اب سب بھول گئے ہیں اج سلیمان ہیں تو کل اپ کی باری ہوگی۔۔
سلیمان کے لیے بھرپور اواز اٹھائیں۔۔
سلیمان سہیل Gen Z کو جگا رہا تھا، اُن سوالات پر آواز اٹھا رہا تھا جو آج ہماری پوری نسل کے سامنے کھڑے ہیں۔ شاید یہی اُس کا جرم بن گیا۔
آج ایک Gen Z کی آواز خاموش کر دی گئی ہے۔ ایک نوجوان کو مبینہ طور پر اغوا کر لیا گیا اور ہم سے اُس کی آواز چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ صرف سلیمان سہیل کے ساتھ ناانصافی نہیں، یہ ہم سب کے ساتھ ناانصافی ہے۔
اگر کسی نوجوان کا اپنے ملک کے مسائل پر سوال اٹھانا جرم ہے، تو پھر سوال یہ ہے کہ Gen Z خاموش کیوں رہے؟
سلیمان کے لیے آواز اٹھاتے رہیں۔
اس کی آواز کو دبنے نہ دیں۔
حسام ابو صفیہ ان فلسطینی ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں جنہیں "اسرائیل کی طرف سے یرغمالیوں کے لیے سزائے موت" (دیگر 95 ڈاکٹروں کے ساتھ) کے تحت قتل کیا جائے گا۔انہیں قتل نہ ہونے دیں۔اسے دوبارہ پوسٹ کریں
برگر کھاتے بچے کے ن لیگی عہددار نے پاوں کاٹ دالے۔۔!!
اسٹیبلیشمینٹ نے ن لیگ کو پاکستان میں وہ اختیارات دے دیے ہیں جو خلافتِ بنو اومیاہ میں بنو اومیاہ کے شہزادوں کے پاس بھی نا تھے۔۔!!