#SHEINContest Please accept my invitation so that I can earn SAR140 Wallet Credit!
HURRY!💸💸 Time is running out, please accept my invitation to help me win SAR140 Wallet Credit at SHEIN!
https://t.co/3qQkf2NUZL
اینکر کی تو اس معاشرے میں عزت رہی نہیں پر جو گالیاں اس نے آئی جی پنجاب کو دی ہیں وہ قابل مزمت اور قابل مرمت ہیں۔۔
کیا ایکشن لیا جائے گا؟
@OfficialDPRPP
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہماری صفیں سیدھی کرتے تھے۔ چنانچہ ایک دن آپ ﷺنکلے تو دیکھاکہ ایک شخص کاسینہ لوگوں سے آگےنکلا ہوا ہے،
فرمایا :
تم اپنی صفیں سیدھی رکھو وگرنہ اللہ تمہارے درمیان اختلاف پیدا فرما دےگا۔
(جامع ترمذی،۲۲۷)
#زھرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
*صرف اللہ پر بھروسہ کریں اور یقین کامل رکھیں*
اس کے دست قدرت تو کچھ بھی باہر نہیں ۔
*حسبنا اللہ و نعم الوکیل
( ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے)*
(سورة ال عمران: 173)
#زھرا