@AsadQaiserPTI عجیب بات ہے ، وقت کی ایسی ستم ظریفی ہے کہ ایک ایک سیٹ والے سے مشورے کئے جا رہے ہیں جو عوام کا نکالنا تو دور شاید خود بھی 27 ستمبر کو غائب رہے ۔۔
@IG_Zahra تو چلو ٹھیک ہے ، ہم خان صاحب کے مرنے کا انتظار کرتے ہیں ، جب وہ مر جائینگے تو کچھ دن ہلا مچا کے سڑکوں پہ نکل کر غریب عوام کی گاڑیوں کو جلا دینگے اور اس کے بعد اللہ اللہ ، خیر سے اللہ ۔
@khalidrehm80199 بالکل ٹھیک ، شوکت خانم ہسپتال کا نام تبدیل کرکے تمہاری ماں کا نام رکھ دیں ، یا مریم گراجن کا نام رکھ دیں کیونکہ وہ تو سب کی ماں ہے نا ۔۔
@SaifSolicitor او کوئی نہیں ہے ،، یہ سب ڈرامے بازیاں ہیں ان لوگوں کے ، اندر سب ملے ہوئے ہیں ۔ جب تھوڑی سی تکلیف پہنچتی ہے تو قومیت اور شفافیت کا نعرہ زور و شور سےلگانے لگتے ہیں بعد میں پتہ نہیں کدھر چلے جاتے ہیں ۔۔۔
@Shah15446472 بالکل غلط ۔۔ یہ سارے بیغیرت ایک جیسے ہیں ، جتنے بھی افسر ہیں سب کے سب خرامخور ہیں ، ان کے خون میں خرام شامل ہو چکا ہے ، یہ تب ہی سدھرینگے جب ان کے رگوں سے سارا خون نکال کے نیا خون شامل کیا جائے گا ، وہ بھی بلیڈ سے کاٹ کاٹ کے