ہر 2 منٹ میں شوگر ایک پاکستانی کا پاؤں نگل رہی ہے!ہر سال 3 لاکھ پاکستانی پاؤں سے محروم، 2.5 لاکھ ہی بچ سکتے تھے؟بچوں میں تیزی سے پھیلتی شوگر اور فاسٹ فوڈ؟
Vladivostok, Rusia: bocah 14 tahun gak sengaja nyenggol kaki pria dewasa pas masuk lift, langsung minta maaf. Pria itu malah ngamuk, nerobos masuk lift, mukulin anak itu, terus diseret keluar dan terus dipukulin di depan adiknya yang baru 6 tahun
ibu korban bilang sebelum kejadian pria ini emang udah keliatan agresif di luar gedung, nendang-nendangin trotoar sendirian. jadi bocah itu bukan penyebab, cuma kebetulan lewat di jalur orang yang emang lagi cari ribut
hasilnya: korban kena memar dan cedera kepala tertutup, adiknya yang nonton langsung trauma. Pelakunya sendiri bukan penghuni gedung itu, dia tamu yang lagi berkunjung ke tetangga lantai atas
catatan penting: ini bukan kasus polisi nyerang warga sipil kayak yang sempet beredar. pelakunya warga sipil biasa 54 tahun, udah ditetapkan tersangka pasal kekerasan/kerusuhan
kejadian ini nunjukkin sesuatu yang lebih dasar dari sekadar "orang jahat": kadang masalahnya bukan soal siapa yang salah duluan, tapi soal ada orang yang emang lagi nyari alasan buat marah, dan anak-anak yang paling gampang jadi sasaran empuknya
ڈیرہ اسماعیل خان 🚩
حیدری چوک پر معصوم بچے کے ساتھ مبینہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایک شخص نے چھوٹے بچے پر ہاتھ اٹھایا۔ متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کی گزارش۔
@OfficialDPRPP
جانوروں سے بھی بدتر سلوک! 😔
آخر یہ کیسی انسانیت ہے؟ مندر کے احاطے میں انسانی لاش کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔
کیا انسانیت، احترام اور اخلاقیات بھی اب عقیدوں کی حدود میں قید ہو چکی ہیں؟ 🤔
جب وہ ایک برگیڈیئر اپنی رشتہ دار یا دوست خاتون کے لیے پستول نکال سکتا ہے تو عوام اپنی فیملی اپنے گھر کی چادر چار دیواری کے لیے یہ سب کیوں نہیں کر سکتی؟
स्टेशन पर वह खुलेआम घात लगाए खड़ी रही, लेकिन किसी को इस शातिर महिला पर जरा भी शक नहीं हुआ।
एक पल की चूक का खामियाजा आज ट्रेन में बैठी इस बेचारी सवारी को अपना मोबाइल गंवाकर भुगतना पड़ा है।
खिड़की के पास बैठने वाले लोग इन चोरों से हमेशा सतर्क रहें।
سائٹ سپر ہائی وے احسن آباد کے علاقے میں واقع لاکھانی ٹوئن ٹاور میں فلیٹ کے اندر سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور تین بچوں کی کئی روز پرانی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
پولیس کے مطابق لاشیں ڈاکٹر عمر، اسکی اہلیہ اور 3 بیٹیوں کی ہیں، لاشیں ایک ہی کمرے سے ملی ہیں۔ ڈاکٹر عمر ایسٹ سٹی اسپتال میں ملازمت کرتے تھے اور ایک ہفتے کی چھٹی پر تھے۔
واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرائم سین یونٹ کو طلب کیا گیا۔
ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ ماہ کی 13 تاریخ کو ڈاکٹر عمر کو کڈنی میں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ بہت پریشان تھے اور اسی وجہ سے اسپتال سے استعفا دیا تھا۔
پولیس کے مطابق گھر اندر سے لاک تھا، گھر کی مکمل تلاشی لی گئی لیکن گھر سے موبائل فون نہیں ملا، پولیس فلیٹ کے تمام دروازے توڑ کر داخل ہوئی اور چابی ڈاکٹر عمر کے سرہانے سے ملی۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق ڈاکٹر عمر کی اہلیہ نے گزشتہ ہفتہ اپنے گھر کا اوون 10 ہزار روپے میں فروخت کرنے کی کوشش کی لیکن پڑوسی نے اوون نہیں خریدا اور 2ہزار روپے کی مدد کر دی، ڈاکٹر عمر کا آبائی تعلق بہاول نگر سے تھا۔
ایس ایس پی ایسٹ زبیر نظیر شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مددگار 15 پر پڑوسیوں نے اطلاع دی، پولیس نے آکر فلیٹ کا دروازہ توڑا اور اندر داخل ہوئے جہاں میاں بیوی اور تین بچوں کی لاشیں ایک ہی کمرے میں موجود تھیں۔
انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹر عمر کا ایک بھائی پنجاب میں رہائش پذیر ہے جو لاتعلقی کا اظہار کر رہا ہے، تینوں بچوں کی عمر 10 سال سے کم ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ کا کہنا تھا کہ کرائم سین یونٹ موقع سے شواہد اکھٹے کر رہا ہے، کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا اور پوسٹ مارٹم کے بعد وجہ موت سامنے آسکے گی۔
ملک میں افراتفری کی صورتحال ہے مہنگائی سے لوگوں کے کاروبار روزگار ٹھپ پڑے ہیں. پیٹرول کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں.. دہشتگردوں نے ملک میں ادھم مچایا ہوا. زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہیں..
اور حکمران اپنی مستی میں...