@Amina_Nur_005 فصل کے بیچ میں کوئی رستہ نہیں ہوتا نہ فصل کے بیچ میں گزر کر بنتا ہے اس طرح تو فصل ہی خراب ہو جائے گی۔
ہر کسی کھیت کے چاروں طرف حدبندی کو وٹ کہتے ہیں جو ہاتھ سے یا ٹریکٹر سے بنائی جاتی ہے ۔
@najamwalikhan شکریہ مودی کا جس نے پاکستان سے پنگا لیا اور چھ جہاز گرا بیٹھا۔
یہ جہاز مودی کےکم اور لنگڑے کانے کے زیادہ گرے جس کی وجہ سے FM کا ستارہ بلند اور لنگڑے کا ڈوبتا گیا اب وہ قصہ پارینہ بن چکا۔اب تو اڈیالہ کا شو بھی فلاپ شد۔
@ShakirAwan88 قید تنہائی۔
ایک سو نوےملین پونڈ کی سرعام ڈکیتی کے جرم میں سزا بھگت رہا ہے کوئی سسرال نہیں گیا ہوا اسے پتہ ہونا چاہیے جن لوگوں کو اس نے ناحق جیل بھجوایا تھا وہ سب بھی تنہا ہی تھے انہیں بھی دل لگی کے لئے کوئی میسر نہیں تھا۔یہاں حوروں والا ٹیکہ میسر نہیں یہ جیل ہےمیامی کی بیچ نہیں
@ArshadMKhan4@ICT_Police سوہنیاں پہلے کتھے سی ۔آپ کے پاس جو خفیہ نؑظام ہے ملک کے تمام ایس ایچ اوز اور خفیہ ایجنسیز ہیڈز کوبلا کر سمجھا دیں عوام دعائیں دیں گے۔
@CSMR786 قرآن میں کسی فقہ کا ذکر نہیں ہے ۔مولویوں نے سب ڈ گھونسلے بنائے ہوے ہیں ۔قرآن میں طلاق اور رجوع کا مفصل طریقہ بتایا گیا ہے ۔اس سلسلے میں اہل حدیث انجینیر محمد علی مرزا مولانا محمد اسحاق اور دوسرے علما جن کا تعلق کسی فرقے سے نہیں ہے ان کا عقیدہ درست ہے۔