Yes it was not a question about cricket. Very sorry to @MohammadNabi007 that someone asked him a very irrelevant question in fact it was a disgraceful question at a wrong place to a wrong person
ایسے لوگ اہم عہدوں پر فائز ہیں جن کو کوئی پرائیویٹ سیکٹر میں انٹرن شپ پر رکھنے کو تیار نہ ہو، اہلیت کا معیار صرف یہ ہے کہ انکی زبان ایسی ہو کہ لوگ اسکی شر سے پناہ مانگیں
“ہمارے بھائ ہیں۔ نہیں کالعدم تنظیم ہے۔ کالعدم تو ہے مگر بین نہیں ہے۔ کالعدم بھی ہے اور بین بھی۔ بلکہ انڈین ایجنٹ ہیں۔ ان کو پھینٹا لگاو۔ میڈیا سے ہٹاو۔ لیکن ٹھہر جاو۔ بات چیت کے دروازے کھلے ہیں۔ “خوش اسلوبی” سے معاملات طے کرو۔” بے مثال سرکس ہے۔ باکمال قیادت ہے۔
ناصر بٹ کو برطانوی عدالت میں ایک چینل کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو۔۔اس چینل کا بھی کوئی حال نہیں، پاکستان میں الزام لگاتا اور لندن میں معافیاں مانگتا ہے۔۔۔
یہ شخص اپنے کیس کیلیے منگل کواسلام آباد سے کراچی آیا پتہ چلا کہ بینچ دستیاب نہیں، بورڈ ڈسچارج ہوگیا،بندہ اپنے حواس کھو بیٹھا اسلام آباد بائی ائیر سفر،چھٹی،لیکن ہائیکورٹ انتظامیہ ایک میسیج کرکے اطلاع نہیں دے سکی @AsgharUmar701 بھائی کا ویڈیو کیلئے شکریہ، @SalAhmedPK@MHJamali79