Local cosmetic brands have taken over Pakistan’s market . my shelf is full of Made in Pakistan products like Conatural, SkinDeep, Allure, Cococurls & more. They’re giving tough competition to multinationals
Asia Cup 2025
پاکستان نے بنگلہ دیش کو 11 رنز سے ہرا کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل میچ 28 ستمبر بروز اتوار کو کھیلا جائے گا
ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان اور بھارت 41 سال بعد مدمقابل ہونگے
Breaking News: Office of the Prime Minister @CMShehbaz directs two Federal Ministers to visit #AJK and facilitate the negotiations between #AJK and #JAAC in #Muzafarabad - details below
@Ahmad_Noorani بہت نفیس انسان تھے ، یہ ان چند افسران میں سے تھے جو مصروفیت کے باعث اگر کال موصول نہ کر پاتے تو پہلی فرصت میں خود کال بیک کر کے سوال کا جواب دیتے تھے
بہت زبردست ۔۔ ۔پی ایچ وی ویکسین کے خلاف مہم دراصل اپنی بچیوں کی صحت کے خلاف سازش ہے ،، میری بیٹی کو گزشتہ سال برطانیہ میں سکول میں ہی ویکیسن لگائی گئی تھی ،، ویکیسن کا پروپیگنڈ کرنے والوں کو بتایا جائے کہ مغربی ممالک پہلے سے ہی اپنی بچیوں کو یہ ویکیسن لگا رہے ہیں ۔۔ بیٹی سے پیار ہے تو ویکیسن ضرور لگوائیں
ایچ پی وی ویکسین کے بارے میں پھیلائی گئی غلط فہمیاں بے اثر ہو گئیں!
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نے اپنی بیٹی کو ایچ پی وی ویکسین لگوا کر مثال قائم کردی:
‘اگر اس کے نقصانات ہوتے تو کیا ہم اپنے ہی بچوں پر آزماتے؟’
اب پاکستان میں پروپیگنڈے کی راہ ہمیشہ کے لیے بند ہو گئی۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HPVVaccine
#HealthForAll
#ProtectOurChildren
#PublicHealth
#Pakistan
تصویر کا دوسرا رخ۔
کافی دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی کہ ان دونوں بہنوں نے مرے ہوئے باپ کا انگوٹھا پکڑ کر کہا کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں کیا یہ حقیقت تھی ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں