@RubinaBashir11 Allah paak sehat e kamila ata farmayen or ap k liye Aasania farmayen Ameen….
Aik Best homeopathic doctor ki details share kar raha hn jitne b problems hn In Shaa Allah gradually theek ho jayen gay.
Dr Arsalan Rauf
03455913276.
Thanks 😊
ایسا عظیم شخص جس نے 1994ء میں کنگ فیصل ایوارڈ کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرایا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے لکھا ہے لہذا مجھ پر میرے دین کو خراب نہ کریں.
ایک ایسا عظیم شخص جس نے فرانس کی نیشنیلٹی کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی کہ مجھے اپنی
@Haqeeqat_TV میرے خیال میں اس میں کوئی غلط بات نہیں محترم آپ کیوں ہر چیز کو اسلام کے خلاف پیش کرتے ہیں ؟
آپ بھی تو YouTube پر چینل بنا کے روزگار کما رہے ہیں وہ صحیح ہے لیکن کوئی بابری مسجد بنائے آپ کو قبول نہیں وہ بھی اس وقت جب مسجد کی جگہ مندر بن رہا ہے اس وقت آپکو اسکو داد دینی چاہیے۔
@mBILALmPK ماشاءاللہ
اللہ پاک آپ کے کام میں مزید برکت عطاء فرمائیں اور آپکو اور آپکے اہل و ایال کو اپنی امان میں رکھیں-
Best of luck for more blessed clicks sir ❤️