Journalist_PhD in law_ LLM in HR&IL (England)_Punjabi and Religious activist
Chief Coordinator Punjabi Language Movement Pakistan_Legal Advisor at PH Lahore .
رحیم یار خان میں پنجابی کانفرنس پر
سریکیوں میں تھرتھلی:-
پنجابی محاذ کے مرکزی رہنما میاں آصف نے رحیم یار خان میں پنجابی کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کرکے سریکی فاشسٹوں کی دم پر پیر رکھ دیا ہے اور ان کی چیخوں کی آواز سے پنجاب گونج رہا ہے۔ظہور دھریجہ نام کا ایک شخص دھمکیاں دے رہا ہے کہ وہ پنجابی کانفرنس نہیں ہونے دے گا کیونکہ بقول اس کے یہ سریکی دھرتی پر پنجاب کی یلغار ہے، میں دھریجے کے دعووں کی حقیقت میں نہیں جانا چاہتا کیونکہ سب جانتے ہیں کہ سریکئ تحریک ، ایم کیوایم اور انتہاپسند مذہبی تنظیمیں تقسیم کرو اور حکومت کرو کی جنرل ضیائی پالیسی کا ایجنڈا تھیں ، اسی کے تحت فنڈز ریلیز کئے جاتے اور پی ٹی وی پر فل کوریج دلوائی جاتی رہی لیکن سوشل میڈیا پر پنجابی قوم پرستوں نے تن تنہا پنجاب کے خلاف ان سازشوں کا مردانہ وار مقابلہ کیا اور آج پنجابی قوم پرستوں کی بڑی تعداد ماں دھرتی کے دفاع کےلئے تیار ہوچکی ہے۔
میں اپنی اس پوسٹ کے زریعے دھریجہ اینڈ کمپنی کو وارننگ دیتاہوں کہ اوقات میں رہو ۔ تمہارا لاڈلہ دور ختم ہوچکا ہے۔ کسی قسم کی غلط حرکت کی تمھیں بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
چاہے پنجابی قوم پرستوں میں کتنے ہی اختلافات کیوں نہ ہو لیکن پنجاب کے معاملے پر ہم سب متحد ہیں ۔ انصر جمیل نے بھی روہی پنجابی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ یہ دونوں اہم اقدامات ہیں اور میں میاں آصف اور انصر جمیل کو یہ اہم قدم اٹھانے پر مبارکباد دیتا ہوں۔
اس موضوع پر کینیڈا سے نذیر کہوٹ اورلندن سے بیرسٹر عمیر منظور کے ساتھ دو گھنٹے طویل کانفرنس کال ہوئی جس میں صورتحال کے تمام پہلوؤں کا تفصیل سے جائزہ لیاگیا۔
پنجابی ایک زمانے تک خاموش رہے، ان کی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سریکی اور دیگر قومیتیں مظلومیت کامنجن بیچتے رہے لیکن اب وہ دور ختم ہوگیا ۔ پنجاب جاگ رہا ہے اور پنجاب دشمنوں کے عزائم خاک میں ملادئیے جائیں گے۔
شہزادناصر
@shahzad_nasir7@iamthedrifter Siddiqa's academic standing is not hidden from anyone, but she can go to some extent against the state of Pakistan and for the Punjab.
فیصل آباد کے حلقہ سے نون لیگ کی ٹکٹ اجمل خیمے کو دی گئی جو انسانی حقوق کے ساتھ ساتھ اخلاقی حقوق بھی پامال کرتا رہا۔عمران خان نے اجمل چیمہ کو کیوں وزارت سے ہٹایا ؟
ہوشربا انکشاف
@pmln_org@AfshanLatif3@Muhammadum786@ImranKhanPTI
پنجاب کی نابالغ حکومت نے پنجاب اسمبلی کی آئینی خودمختاری کی حیثیت ختم کر دی،سیاسی روپ میں عامریت کا ایک نیا روپ ۔
اب تمام ۔منتخب نمائندے 22 سکیل کے سیکرٹری کے زیر سایہ ہونگے۔
#Article6#PunjabAseembly#DunyaUpdates@Muhammadum786