🚨 TREND ALERT | JOIN NOW
The voice of the people must be heard.
Stand with Hafiz Naeem-ur-Rehman and raise your voice against the Petroleum Bhatta Levy.
HASHTAG:
#عوام_کی_آواز_حافظ_نعیم
KEYWORDS:
Hafiz Naeem | Jamaat e Islami | Bhatta Levy NaManzoor | No More Bhatta Levy
غربت میں تنتیس فیصد اضافہ ہوگیا ہے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کرپشن کا گڑھ اور سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہورہا ہے، حکمران سکیمیں متعارف کرانے کی بجائے پالیسیوں کی تشکیل پر توجہ دیں ، نوجوانوں کو آئی ٹی اور دیگر ہنر سکھائے جائیں۔
قوم مہنگائی سے پریشان ہے۔ ضروریات زندگی متوسط طبقہ کی پہنچ سے دور ہوچکی ہیں پوری قوم کاحکومت سے مطالبہ ہے کہ پیٹرول فوری سستا کیا جائے ۔
#پیٹرول_سستا_کرو
عوام قربانیاں دیتے دیتے تھک چکی ہے۔ اب ضرورت ہے کہ پالیسیوں کا رخ عوامی سہولت کی طرف موڑا جائے اور پٹرولیم مصنوعات میں حقیقی کمی کی جائے۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو#پیٹرول_سستا_کرو
Hafiz Naeem
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ ہے ۔حافظ نعیم الرحمان۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے۔
#عوام_کامطالبہ_پیٹرول_سستاکرو
بجلی کے بل:
برداشت کی آخری حد ختم ہو چکی؟
خاموش معاشی حملہ بند کرو
199 یونٹ بل 3500 روپے
ظلم کی انتہا 201 یونٹ بل 9000
ہر یونٹ کے ساتھ بڑھتی عوام کی پریشانی
ظالمانہ نظام ختم کرو غریب عوام کو سکون سے جینے دو۔
ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کریں
حکمران طبقہ دھڑلے سے جہاز خریدنے پر فخر کرتا ہے۔۔
جہاں عام آدمی نہ گھر کے اندر پُرسکون ہے نہ گھر سے باہر وہاں ایسی ڈھٹائی دکھانے کی جرات صرف اور صرف عوام کی خاموشی نے دی ہے۔۔جس دن آپ باہر نکلے تو انکے پروٹوکول کیلیے نہ سڑکیں خالی رہینگی نہ جہازوں کی اڑان کی جگہ
#پیٹرول_سستا_کرو