doctor to be mbbs at HCMD karachi proud to be alkhidmat digital volunteer. proud pattan .follow gets follow back .Humanity is my priority.only hope imran khan .
اردو پوائنٹ کی رپورٹ کے مطابق مفتی محمود نے ایک 16 سالہ لڑکی کے ساتھ شادی کی تھی جو شادی کے چند دن کے بعد ہی مفتی محمود کے مسلسل ریپ کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھی خود فضلو بھی دبئی کے ہسپتال میں جس پنیل ایمپلائمنٹ کروا چکا ہے اور اسلام آباد کے المصطفی ٹاور کے تیسرے فلور پر اس کی آف شور بیوی کے تذکرے بھی سوشل میڈیا اور علاقے میں بہت مشہور ہیں۔
دادا کمسن لڑکیوں کا شوقین ہو اور باپ آل راؤنڈر ہو تو بیٹا کیا کسی سے کم ہوگا۔۔۔ فضلو کا بیٹا اسد محمود جس کے متعلق فضل الرحمن کو سب سے زیادہ پریشانی ہے کیونکہ وہ خواتین میں دلچسپی نہیں رکھتا، مدارس میں زیادہ دیر وقت گزارنے کی وجہ سے اسے مردوں اور خواجہ سراؤں کی عادت ہو چکی ہے، اس کی وجہ سے فضل الرحمان نے 6 مارچ 2024 کو پشاور میں ایک خواجہ سرا اسماء شاہ کو مروایا کیونکہ اسد محمود دن رات اسی کے ساتھ رہتا تھا لیکن اسماء شاہ کو مروانے سے بات نہیں بنی اور اسد محمود خواجہ سرا گل گھٹے کے گلے لگ کے غم غلط کرنے لگا 4 اگست 2024 کو فضل الرحمن نے اس کا بھی کانٹا نکال دیا ان دو اندھے قتلوں کا گواہ خواجہ سرا اسماء کی دوست خواجہ سرا بجلی تھی اس اکلوتی چشم دید گواہ کو بھی فضل الرحمن نے 2026 میں ٹی ٹی پی کے ذریے سے خواجہ سرا اسماء شاہ کے پاس پہنچا دیا لیکن لہو بولے گا آستین کا یہ محاورہ تو سب نے سنا ہوگا ان معصوم خواجہ سراؤں کو جن کو معاشرے میں کوئی نہیں پوچھتا اور ہر کسی نے تفریح کا ذریعہ بنایا ہوا ہے ان کے قتل شاید پولیس کے لیے اتنے معنی نہ رکھتے ہوں لیکن اسد محمود کے دل میں اندر کہیں ان کا غم موجود ہے وہ ابھی بھی اسے غلط کرنے کے لیے وقتا فوقتا خواجہ سراؤں کی محفل میں جاتا ہے اسی کا شاخسانہ پشاور گل بہار میں فرمان عرف تتلی کا قتل بھی تھا۔
#حرام_خور_فضلو
ویسے خواجہ صاحب۔۔۔۔
آپ جس جنرل باجوہ سے فون پر رو رو کر سیالکوٹ کی ہاری ہوئی قومی اسمبلی کی سیٹ جتواتے تھے اب،آج کل آپ اسی باجوہ کو گالیاں دے رہے ہیں۔۔۔🙏
محترمہ وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif صاحبہ!
اتروڑ، سوات (KPK) سے ایک غریب باپ اپنی بیٹی کو لے کر بڑی امید سے PKLI لاہور آیا ہے۔ پیر کو اس کی اپوائنٹمنٹ ہے۔
سنا ہے فری لیور ٹرانسپلانٹ صرف پنجاب ڈومیسائل اور 18-60 سال کے لیے ہے۔؟
خدارا اس بچی کے لیے خصوصی رعایت دی جائے، یہ سوات سے پہلی مریضہ ہوگی۔ ایک بیٹی کی زندگی کا سوال ہے۔ 🙏
اگر ممکن ہے تو پلیز بتا دیں، انکا رابطہ نمبر اور باقی ساری ڈیٹیل شئیر کر دونگا۔ شکریہ!
#PKLI #FreeLiverTransplant
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔
ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
اسلام آباد: تھانہ نون کی حدود میں چند روز قبل ملنے والی لڑکی لاریب کی لاوارث لاش کے معاملے میں جو تفصیلات سامنے آئی ہیں، وہ انتہائی دل دہلا دینے والی ہیں۔
معلومات کے مطابق لاریب نے چند سال قبل شیر زمان عرف شاہ رخ خان سے کورٹ میرج کی تھی، جس میں دونوں خاندانوں کی رضامندی شامل نہیں تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ شیر زمان اپنی فیملی سے الگ رہائش پذیر تھا۔مبینہ طور پر قتل کی رات شیر زمان رات تقریباً 12 سے ساڑھے 12 بجے اپنی والدہ کے پاس پہنچا اور اپنے دونوں بچوں کو ان کے حوالے کرتے ہوئے انہیں دودھ وغیرہ کے متعلق ہدایات دیں۔ والدہ کے مطابق لاریب گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر موجود تھی اور اس کی حالت انتہائی خراب دکھائی دے رہی تھی، جیسے وہ لمبی لمبی سانسیں لے رہی ہو۔ شیر زمان نے بتایا کہ لاریب کی طبیعت بہت خراب ہے اور وہ اسے پمز اسپتال لے کر جا رہا ہے، لہٰذا بچے اپنے پاس رکھیں۔لیکن اطلاعات کے مطابق اسپتال لے جانے کے بجائے لاریب کو راستے میں ایک مقام پر پھینک کر چھوڑ دیا گیا۔ اس کے بعد شیر زمان رینٹ پر لی ویگنار کار نمبر 024 پر پشاور کے پی کے بھاگ گیا، وہاں اپنا سامان رکھا جس میں اسلحہ بھی شامل تھا، اور پھر گاڑی لے کر خیبر پختونخوا روانہ ہوگیا۔
یہ محض ایک قتل نہیں بلکہ انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ ہے۔ ایک خاتون کو گولی مار کر زخمی حالت میں بے یارومددگار چھوڑ دینا اور اپنے معصوم بچوں کو ماں سے ہمیشہ کے لیے محروم کر دینا انتہائی سنگین جرم ہے۔
@ICT_Police
پی ٹی آئی غلط اور ملک دشمن
جے یو آئی غلط اور ملک دشمن
پختون قوم پرست غلط اور ملک دشمن
بلوچ غلط اور ملک دشمن
کشمیری غلط اور ملک دشمن
۔۔۔۔۔ وطن کی خاک سے ہم کو تو پیار تھا لیکن
وطن کے چند ٹھیکیداروں نے غدار لکھ دیا۔۔۔۔۔
"امریکہ میں اسلام سب سے زیادہ تیزی سے پھیلنے والا مذہب بن چکا ہے۔ ہم امریکی نوجوان کتنے سالوں سے روحانی طور پر بھٹک رہے تھے۔
اسلام نے ہمیں وہ روشنی دکھائی ہے جو سچائی پر مبنی ہے
اور اب آپ دیکھتے جائیے کہ کتنی تیزی سے لوگ امریکہ میں مسلمان ہوں گے انشاءﷲ"
سوشل میڈیا پر پوسٹس وائرل ہونے کے بعد ناصرف مارکیٹ میں اس دوا کی طلب بڑھی ہے بلکہ اس کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ تاہم ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ منھ سے کھانے والی دوائیں وجائنا میں نہ رکھی جائیں۔
https://t.co/Hwr6J5J4tf
کرپشن پورے پاکستان میں ہے،ٹارگٹ صرف پنجاب کو کیوں کیا جا رہا ہے۔۔خواجہ آصف
محترم خواجہ صاحب یہ اطلاع دینے کا شکریہ کہ کرپشن پورے پاکستان میں ہے،ظاہر ہے جب ٹی ٹی سکینڈل الزامات والا وزیراعظم بن چکا ہو اور جب جعلی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ الزامات والا صدر بن چکا ہو اور تاحیات استثنٰی لے چکا ہو اور جب نیب کے ملزم،مجرم اقتدار میں آچکے ہوں تو کرپشن پورے ملک میں ہوگی اور یقیننًا ہوگی لیکن خواجہ صاحب آپ کا اعتراض کیا ہے،مطلب جب پورے پاکستان میں کرپشن ہو رہی ہے تو پھر پنجاب کو ٹارگٹ نہ کیا جائے یا پہلے پاکستان کی کرپشن کو ٹارگٹ کیا جائے اور پھر پنجاب کی طرف آیا جائے یا جب پورے پاکستان میں کرپشن ہو رہی ہے تو چھوڑیں کرپشن کی باتیں بس اسے نظرانداز کر دیں،محترم آپ کہنا کیا چاہتے ہیں،پلیز سمجھا دیں۔۔
یعنی ایک رکن اسمبلی "صدف احسان" جس جماعت جے یو آئی کے نام پر رکن بنی ہے وہی جماعت کہ رہی ہے کہ یہ ہماری اُمیدوار نہیں ہے مگر الیکشن کمیشن اور عدالت بضد ہیں کہ نہیں تمہاری ہی بندی ہے اور اسے تمہارے نام پر ہی رُکن بنایا گیا اور یہ رُکن ہی رہے گی 😂
ایسی نظام پے تھو
یااللہ : اس بے ہودہ، گھٹیا، بےحیا اور شیطانی کلچر سے پشتون قوم کی جان چھڑا دے ۔
ان چیزوں کی وجہ سے پوری پشتون قوم بیغیرت بن چکی ہے ۔
https://t.co/dnWUhdBwoR
یہ ہو کیا رہا ہے۔۔
BRT پشاور میں کرپشن ہوئی۔۔شہبازشریف
شہبازشریف غلط کہہ رہے۔۔پرویزخٹک
پنجاب میں کرپشن ہو رہی۔۔چوہدری سالک حسین
سالک حسین کو ہرجانے کا نوٹس بجھوا رہی،عدالت میں گھسیٹوں گی۔۔مریم نواز
مطلب وزیراعظم کہہ رہے BRT پشاور میں کرپشن ہوئی،وزیراعظم کےکابینہ ممبر پرویزخٹک کہہ رہے وزیراعظم غلط کہہ رہے،مریم نواز کے اتحادی چوہدری سالک حسین کہہ رہےکہ پنجاب میں کرپشن ہو رہی جبکہ مریم نواز کہہ رہی ہیں کہ سالک حسین جھوٹ بول رہے۔۔
یہ ہو کیا رہا ہے۔۔
پنجابی دلہن اور وزیرستانی پختون نوجوان کی شادی دو ثقافتوں کا خوبصورت ملاپ ہے۔ افسوس کہ بعض متعصب عناصر اسے بھی سیاست اور نسل پرستی کی بھینٹ چڑھا رہے ہیں۔ محبت کو نفرت اور سیاست سے بالاتر رکھیں۔