ہمارے والد نے اپنی زندگی کا زیادہ تر وقت پاکستان میں گزارا - ہم سے دور ۔ اس لیے نہیں کہ اُنہیں ایسا کرنا پڑا، بلکہ اس لیے کہ انہوں نے ایک کرپٹ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا۔
وہ ہر روز ہمارے ساتھ ایک باپ کے طور پر موجود نہیں تھے، لیکن پاکستان کے لیے وہ ہمیشہ ایک رہنما بن کر کھڑے رہے۔ انہوں نے اس ملک کو سب کچھ دیا: اسپتال، یونیورسٹیاں، اور انصاف کی ایک تحریک۔
انہیں پیشکش ہوئی کہ وہ اپنی باقی زندگی سکون سے گزاریں - ہمارے ساتھ انگلینڈ میں چہل قدمی کریں یا کرکٹ کھیلیں۔
لیکن انہوں نے اس کے بجائے ایک اندھیری قید میں بند رہنے کو چُنا۔
اُن کی قربانی پاکستان کے لیے ہے۔
اُن کی طاقت - پاکستان کی عوام ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف ،شہباز شریف ،مریم نواز،حمزہ شہباز اور عبد العلیم سمیت 30 حلقوں پر الیکشن کمیشن کو نوٹیفکیشن جاری کرنے سے روک کر کیس سماعت کیلئے منظور کر لیا۔۔۔
بریکنگ
میاں عباد فاروق کی فیملی کی جانب سے خبر آئی ہے
کہ مریم نواز تھانہ میں خود پہنچ چکی ہیں جبکہ شہزاد فاروق بھی تھانہ میں قید تھے اب انہیں نامعلوم جگہ پر منتقل کردیا گیا یے
یاد رہے شہزاد فاروق مریم نواز کے خلاف الیکشن لڑے
اور اب دوبارہ ری کاونٹنگ کی درخواست بھی دی ہوئی تھی
حلقہPP-268 مظفرگڑھ -1 پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار جام محمد یونس جو 8300 ووٹوں کی لیڈ سی جیت چکے تھے انہیں ڈی سی مظفرگڑھ کی طرف سے آفر ہوئی کہ ن لیگ جوائن کر لیں یا پیپلز پارٹی یا ہار تسلیم کرلیں جام یونس نے کہا میں ہار تسلیم کر لو گا مگر عمران خان سے غداری نہیں کروں گا
@PTIofficial@InsafPK
8 فروری کی رات جیت کے شور میں اٹھنے والی یہ آوازیں خاموش کروا سکتے ہو؟
کان کھول کر سن لو خواجہ آصف نہ یہ سب پیچھے ہٹیں گے نہ میں۔اس بار عوام کا دیا ہوا مینڈیٹ واپس حاصل کر کے دکھاؤں گی۔ انشااللہ
The conduct of numerous Returning Officers (ROs) in the current general elections reflects a criminal mentality. Their intentional rigging of the people's votes has severely compromised the integrity of the electoral process. These reprehensible deeds demand accountability for those who have undermined the fundamental rights of our citizens. Their unlawful activities constitute a grave offense, warranting legal prosecution. #ElectionResults2024 #PakistanElections2024 #منڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور